پی ایس ایل 7: یہ خاتون نہیں تو پھر کونسی معروف شخصیت ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 7: یہ خاتون نہیں تو پھر کونسی معروف شخصیت ہے؟ ARYNewsUrdu PSL7

پی ایس ایل 7 کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں جہاں شائقین کرکٹ میچز سے لطف اندوز ہورہے ہیں وہیں میدان میں کچھ اس طرح کی ویڈیو وائرل ہورہی ہیں جسے دیکھ کر شائقین کرکٹ بے ساختہ مسکرانے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈٰیو پی ایس ایل کے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی ہے جس میں معروف شخصیت خاتون کی وگ لگائے بیٹھی ہے اور دوسری جانب دیگر دو افراد بھی موجود ہیں۔یقیناً آپ بھی نہیں پہچان سکے ہوں گے تو یہ کون ہے، چلے ہم آپ کو بتا دیتے ہیں کہ یہ شخصیت خاتون کا جو روپ دھارے بیٹھی ہے یہ کون ہے۔ دراصل یہ معروف کمنٹیٹر اور سابق کیوی فاسٹ بولر ڈینی موریسن ہیں جو خاتون کا روپ دھار کر بیٹھے ہوئے ہیں۔

ڈینی اپنے مزاحیہ انداز کمنٹری کی وجہ سے تو شہرت رکھتے ہی ہیں اب شائقین کو ان کا یہ انداز بھی خوب بھا رہا ہے اور ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ واضح رہے کہ ڈینی موریسن نے یہ انداز ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے میچ کے دوران دھارا، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ جاری ہے اور ملتان سلطانز کی ٹیم کو قلندرز کے 183 رنز کے تعاقب میں مشکلات کا سامنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Danny

Danny morrison

Dani

Danny

Danny Morrison

ڈینی مورسن نیوزی لینڈ

Man infront of hairs

The one and only Danny Morrison

SteelyDan66 what man you are 😍

Denny 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل سیکیورٹی: ڈی ایس پی نے شہری کو تھپڑ مار دیالاہور میں پی ایس ایل میچ شروع سےقبل ٹریفک بلاک کرنے پر پولیس اور شہریوں کا ٹاکرا ہوگیا، موٹر بائیک آگے بڑھانے پر ڈی ایس پی نے نوجوان کو تھپڑجڑ دیا۔ He was transferred from District Health Authority some 6 years back and he took official vehicle with him unlawfully, kept it with him this entire period despite multiple reminders but due to his connections noonday could recover it from him.He is rtd nw still not retng.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل سیکیورٹی پر تعینات ڈی ایس پی نے شہری کو تھپڑ دے ماراFeb 10, 2022 | 18:04:PM, PSL, PSL News Update, لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قذافی سٹیڈیم کے باہر سیکیورٹی پر تعینات ڈی ایس پی نے شہری کو تھپڑ دے مارا۔ شہری پولیس کا کام صرف یہ رہ گیا ھے کہ شریف شہریوں پر غنڈہ گردی کرے اور بدمعاشوں ڈاکوؤں اور چوروں کی پشت پناہی کرے پاکستان میں کونسا علاقہ ھے جہاں امن وامان کی صورتحال تسلی بخش ھو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل؛ دنیا کی ٹاپ تھری لیگزمیں سے ایک قرار - ایکسپریس اردوہر ٹیم کے پاس برق رفتاربولنگ کرنے والے پیسرزموجود ہیں،راشد خان Good SHUKRIYA NAWAZ SHARIF .SHUKRIYA NAJAM SETHI.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 لاہور قلندرز اور دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز میں آج جوڑ پڑے گا10:03 AM, 11 Feb, 2022, کھیل, لاہور: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیون کے دوسرے راونڈ میں آج کے میچ میں لاہور قلندرز اور دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کے درمیان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز کا 183 رنز کا ہدف، پشاور زلمی کی بیٹنگ جاریbzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK پنجاب کی سب سے بڑی بار کا سٹوڈنٹس کو نا قابلِ تلافی نقصان پہنچانے پر بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کی انتظامیہ کی شدید مذمت.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: دوسرے مرحلے میں آج ملتان سلطانزاورپشاورزلمی کے درمیان میچ ہوگاآج لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں ملتان سلطانزاورپشاورزلمی کے درمیان میچ کھیلاجائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »