پی ایس ایل 7 لاہور قلندرز اور دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز میں آج جوڑ پڑے گا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 7، لاہور قلندرز اور دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز میں آج جوڑ پڑے گا

لاہور: پاکستان سپر لیگ سیون کے دوسرے راونڈ میں آج کے میچ میں لاہور قلندرز اور دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کے درمیان جوڑ پڑے گا۔

قذافی اسٹیڈیم میں ہوم ٹیم لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا ٹاکرا شام 7:30 بجے ہو گا۔ رضوان سلطانز کی شان ہوں گے تو فخز زمان قلندرز کا مان بڑھائیں گے۔ زندہ دلان لاہور نے شاہین آفریدی، حارث رؤف اور راشد خان سے وننگ پرفارمنس کی امید لگا لی ہے۔ ’کراچی‘ سے ’لاہور‘ پہنچ کر ایرن ہالینڈ حیران آخری پانچ مقابلوں میں قلندرز کو سلطانز پر برتری حاصل ہے تاہم سیزن سیون کے پہلے راؤنڈ میں لاہور کے خلاف جیت کے بعد ملتان کا مورال ہائی ہے جبکہ کرکٹ دیوانوں کو شاہین اور رضوان میں ایک اور تگڑے مقابلے کا بے صبری سے انتظار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7: پشاور زلمی نے ننھے کرکٹ فین حمزہ فراز کو لاہور مدعو کرلیاCute ❤️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: لاہور میچز کیلئے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: دوسرے مرحلے میں آج ملتان سلطانزاورپشاورزلمی کے درمیان میچ ہوگاآج لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں ملتان سلطانزاورپشاورزلمی کے درمیان میچ کھیلاجائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونےکی قیمت میں استحکامسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 25 ہزار 550 روپے پر برقرار ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور میں خاتون کے سر میں کیل ٹھونکنے کے کیس میں اہم پیشرفت - ایکسپریس اردوپشاور میں خاتون کے سر میں کیل ٹھونکنے کے کیس میں اہم پیشرفت مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا دوسرا مرحلہ 10 فروری سے لاہور میں شروع ہوگا - ایکسپریس اردوپہلے مرحلے میں مجموعی طور پر کھیلے گئے 15 سنسنی خیز میچز میں ملتان سلطانز کی بالادستی قائم رہی i knw dat
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »