پی ایس ایل کی سب سے تیز سنچری رائلی روسو کے نام

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رائلی روسو کی محض 43 گیندوں پر سنچری مکمل خبر: MSvQG QGvsMS

سلطانز کے آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی ذیشان اشرف تھے جو محض 8 رنز بنا سکے اور نسیم شاہ کی گیند پر اپنی وکٹ گنوا بیٹھے۔

جیمز ونس اپنی جارحانہ بیٹنگ کے ساتھ کھیلے اور 6 چوکے لگا کر 29 رنز بنائے لیکن محمد نواز کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ اس کے بعد معین علی 6 رنز بنانے کے بعد بین کٹنگ کی گیند پر بولڈ ہوئے۔ اس طرح گلیڈی ایٹرز نے تیسری وکٹ حاصل کر لی۔ شان مسعود اور رائلی روسو کی سنچری کی شراکت کے بعد بالآخر گلیڈی ایٹرز کو چوتھی وکٹ مل گئی۔ کپتان شان مسعود 32 گیندوں پر 46 کے سکور پر حسنین کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والا یہ میچ اہم ہے کیونکہ دونوں ٹیموں کے پوائنٹس برابر ہیں۔ سلطانز کی ٹیم میں بلاول بھٹی اور جیمز ونس کی واپسی ہوئی ہے۔

گلیڈی ایٹرز کے محمد حسنین نے اب تک کے پی ایس ایل 5 کے مقابلوں میں سب سی زیادہ آٹھ وکٹیں حاصل کی ہیں۔ جبکہ سلطانز کے بولر سہیل تنویر کی 13 رنز پر 4 وکٹیں بہترین بولنگ کارکردگی رہی ہے۔ یکطرفہ مقابلوں میں گلیڈی ایٹرز کو سلطانز کے خلاف تین ایک کی برتری حاصل ہے۔ملتان کی ٹیم اس وقت پی ایس ایل 5 کے پوائنٹس ٹیبل پر 3 میچوں میں جیت کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ کوئٹہ نے بھی اب تک 3 میچ جیتے ہیں لیکن ان کی دوسری پوزیشن...

جمعے کو راولپنڈی اور ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے میچوں میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو جبکہ ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو یکطرفہ مقابلوں میں شکست دی تھی۔شان مسعود ، جیمز ونس، بلاول بھٹی، رائلی روسو، معین علی، عمران طاہر، خوشدل شاہ، محمد الیاس، محمد عرفان، شہیل تنویر، ذیشان اشرفجیسن روئے، شین واٹسن، احسن علی، اعظم خان، سرفراز احمد ، بین کٹنگ، محمد نواز، سہیل خان، نسیم شاہ، محمد حسنین اور انور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زبردست

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

27 فروری کے دن کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کا خصوصی نغمہ جاری27 فروری کے دن کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کا خصوصی نغمہ جاری Pakistan DGISPR PakArmy 27FebSurpriseDay SpecialSong Released OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'علی ظفر کے پی ایس ایل گانے کے لیے ڈانس اسٹیپس بھیجوں گا' - Sport - Dawn News🤢
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اشتہارات کی بندش کے خلاف درخواست،محکمہ اطلاعات اور پی آئی ڈی کو نوٹس جاریاشتہارات کی بندش کے خلاف درخواست،محکمہ اطلاعات اور پی آئی ڈی کو نوٹس جاری Pakistan Karachi Sindh HighCourt pid_gov SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کیلئے آئے جونٹی رہوڈز کی ہیوی بائیک پر اسلام آباد کی سیرلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے لیے کمٹنری پینل میں موجود سابق جنوبی افریقی پلیئر جونٹی رہوڈز ہیوی بائیک پر وفاقی دارالحکومت میں سیر و تفریح کرتے رہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: کورونا کے متاثرہ مریض کے اہلخانہ کلیئر،آئسولیشن سے فارغمحکمہ صحت سندھ نے تصدیق کی ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ پہلے مریض کے اہلخانہ کو ٹیسٹ منفی آنے کے بعد آئسولیشن سے فارغ کردیا گیا پڑھیے TaneerAhmed کی رپورٹ CoronaVirusUpdates SamaaTV TaneerAhmed الحمداللہ رب العلمین علی کل حال
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے حوالے سے محکمہ صحت اور طبی ماہرین کی ایڈوائزری جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »