کراچی: رینجرز کی کارروائی، 74 ہزار سرجیکل ماسک برآمد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: رینجرز کی کارروائی، 74 ہزار سرجیکل ماسک برآمد ARYNewsUrdu

کراچی: شہر قائد کے علاقے پی ای سی ایچ ایس میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عثمان کو گرفتار کیا اور اس کی نشاندہی پر 74 ہزار سرجیکل ماسک برآمد کر لیے۔

تفصیلات کے مطابق رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس میں کارروائی کرتے ہوئے کار شو روم کا پارٹنر محمد عثمان گرفتار کرلیا۔ملزم کی نشاندہی پر 74 ہزار سرجیکل ماسک اور 2 سو انفلوژن واٹر ڈرپس بھی برآمد برآمد کر لیں۔ ترجمان سندھ رینجرز نے بتایا کہ ملزم محمد عثمان نے شو روم کے مالک مزمل امام کے ساتھ مل کر بڑے پیمانے پر ماسک خریدے اور ملزم او ایل ایکس پر مہنگے داموں ماسک فروخت کر رہا تھا۔

دوسری جانب رینجرز نے کراچی کے علاقے واٹر پمپ چورنگی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے دکان دار کو گرفتار کر لیا جس سے بھاری مقدار میں فیس ماسک برآمد کر لیے۔ ملزم فی پیکٹ 1650 روپے میں فروخت کر رہا تھا۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان میں کرونا کے دو مریضوں کی تصدیق ہوئی تھی ، کراچی میں رپورٹ ہونے والے کرونا وائرس کے شخص کی شناخت یحییٰ جعفری کے نام سے ہوئی جو زیارت کر کے چند روز قبل ایران سے کراچی پہنچا تھا جبکہ دوسرے شخص کا تعلق قبائلی علاقے سے تھا اور وہ بھی ایران سے لاہور پہنچا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL How unfortunate ?

ARYNEWSOFFICIAL Surgical strike ho gai ye to 😂

good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رینجرز کی کراچی میں کارروائی، 74 ہزار سرجیکل ماسک برآمدرینجرز کی کراچی میں کارروائی، 74 ہزار سرجیکل ماسک برآمد Karachi SurgicalMasks Rangers Operations 74000Masks pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کورونا کے متاثرہ مریض کے اہلخانہ کلیئر،آئسولیشن سے فارغمحکمہ صحت سندھ نے تصدیق کی ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ پہلے مریض کے اہلخانہ کو ٹیسٹ منفی آنے کے بعد آئسولیشن سے فارغ کردیا گیا پڑھیے TaneerAhmed کی رپورٹ CoronaVirusUpdates SamaaTV TaneerAhmed الحمداللہ رب العلمین علی کل حال
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی:پولیس کی کارروائی,بھکارن کے ہاتھوں اغواء ہوئی بچی بازیابکراچی:پولیس کی کارروائی,بھکارن کے ہاتھوں اغواء ہوئی بچی بازیاب Pakistan Karachi SindhPolice WomanBeggar Kidnapped LittleGirl pid_gov sindhpolicedmc MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کو ریاست کی فوری توجہ کی اشد ضرورت ہے، سپریم کورٹکراچی: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے تجاوزات کیس میں عبوری تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی کو ریاست کی فوری توجہ کی اشد ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے تجاوزات کیس میں عبوری تحریری فیصلہ جاری کر دیا، عبوری حکم نا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے کپتان شرجیل خان پر مہربان ہو گئے - ایکسپریس اردوعماد وسیم کا اوپنر کو بغیر پرفارمنس کے بھی پورا ٹورنامنٹ کھلانے کا اعلان good decission by KK skiper moral boosting come on boy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہملتان: پاکستان سپر لیگ 5 کے دسویں میچ میں آج کراچی کنگز اور ملتان سلطانز آمنے سامنے ہیں، ملتان کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی سب سے بڑی ٹیم کراچی کنگز نے آج ملتان اسٹیڈیم میں کھیل Request mai Rashid Sandhu ke mere is paigam ko Pakistan ki ki aalha satta Tak bachaya jaaye thank you ARY news
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »