پی ایس ایل 6میں پہلی ٹیم ٹاپ فور کی دوڑ سے باہر

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پشاور زلمی سے شکست کے بعد پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)6 میں ٹاپ فور کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 6 کا ناک آوٹ مرحلہ ٹاپ فور ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اب تک کھیلے گئے اپنے سات میچز میں سے صرف ایک میں فتح حاصل کرسکی ہے۔ پی ایس ایل کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ناک آوٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی نہیں کرسکے گی۔.

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 6 کا ناک آوٹ مرحلہ ٹاپ فور ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اب تک کھیلے گئے اپنے سات میچز میں سے صرف ایک میں فتح حاصل کرسکی ہے۔ پی ایس ایل کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ناک آوٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی نہیں کرسکے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 6: اسلام آباد یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی12:56 AM, 12 Jun, 2021, کھیل, ابوظبی: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کولن منرو کی شاندار بلے بازی کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6: اسلام آباد یونائیٹڈ نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 10 وکٹوں سے شکست دے دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6: یونائیٹڈ کی ٹاس جیت کر گلیڈی ایٹرز کیخلاف بولنگگزشتہ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کامیابی سمیٹی تھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ قائم کر دیاابو ظہبی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ایس ایل سیزن سکس کا رنگا رنگ میلہ ابوطہبی میں جاری ہے جہاں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو عبرتناک شسکت سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری پی پی ایم این اے خورشید شاہ کے بیٹے کی گرفتاری پر برہم😂 ہیو میو بھٹو 😂😂😂 Shame on you bitch man.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کاصوبائی بجٹ کی منظوری کے حوالے سے اجلاس کل طلبلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ اجلاس میں صوبائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »