پنجاب کا بجٹ کل پیش ہوگا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کا بجٹ کل پیش ہوگا Punjab Budget2021 Presented Tomorrow PTIOfficialLHR PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK

وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ تقریباً 2 ہزار 4 سو ارب روپے کے لگ بھگ ہوگا، پنجاب میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ گیا ہے۔ پنجاب میں ترقیاتی پروگرام کے لیے 550 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے لیے 2 سو ارب روپے مختص کیئے جانے کی تجویز ہے جبکہ صحت اور تعلیم کے ترقیاتی بجٹ میں ڈیڑھ گنا اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق صحت سہولت کارڈ کے لیے 70 ارب روپے، کورونا سے متاثر کاروباری کے ریلیف کے لیے 40 ارب روپے، سڑکوں کے لیے 35 ارب روپے جبکہ جنوبی پنجاب کے لیے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت 80 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی...

ذرائع نے بتایا ہے کہ جنوبی پنجاب کی ترقیاتی اسکمیوں کے لیے مختص فنڈز کسی اور جگہ خرچ نہیں ہو سکیں گے۔ زرعی شعبے کی ترقیاتی اسکیموں کے لیے 20 ارب روپے خرچ ہوں گے اور 36 اضلاع کے لیے ترقیاتی پروگرام کے تحت 100 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ پروگرام کا منصوبہ 3 برس تک چلے گا، پنجاب میں انصاف اسکول اپ گریڈیشن پروگرام کے لیے 7 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔ اسکول اپ گریڈیشن پروگرام میں پرائمری اسکول شام میں سیکنڈری اسکول میں تبدیل ہو جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PTIOfficialLHR PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ وہ شخص ، جس کی شرانگیزیوں سے اس کا پڑوسی محفوظ نہ ہو وہ جنت میں نہیں جائے گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ 2021ء: سیاحت کا فروغ، حکومت کا مراعات دینے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلی پنجاب نے بجٹ سے قبل صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 13 جون کو طلب کرلیا،اجلا س میں  آئندہ مالی سال کے بجٹ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کا بجٹ کتنا ہوگا؟ تفصیلات جاریپنجاب کا بجٹ کتنا ہوگا؟ تفصیلات جاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کا بجٹ کتنا ہوگا؟ تفصیلات جاریلاہور: پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 2 ہزار 600 ارب روپے کے لگ بھگ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ترقیاتی پروگرام کے لیے 560 ارب GovtofPunjabPK آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ حیا اور کم گوئی ایمان کی شاخیں ہیں ، جبکہ فحش گوئی اور بیان (مبالغہ آرائی) نفاق کی دو شاخیں ہیں ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کا بجٹ 2600ارب سے زائد ہوگا، ترقیاتی پروگرام کیلئے 560 ارب کی تجویزرسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ وہ شخص ، جس کی شرانگیزیوں سے اس کا پڑوسی محفوظ نہ ہو وہ جنت میں نہیں جائے گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ Budjet kab tak pesh kia jye ga punjab ka
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے بجٹ کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ قرار دے دیافواد چوہدری نے بجٹ کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ قرار دے دیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Budget2021 یہ بیچارا تو پاگل ہے اس لیے پاگل کی کسی بھی بات کا اعتبار مت کریں Soda bajat اس بات کا اندازہ لگانے کے لیے کہ ترین صاحب بجٹ سپیچ میں کتنا سچ بول رہیں ہیں اور کتنے “حقائق” بیان کر رہے ہیں، ان کے وزیر بننے اور نیب کیسز ختم ہونے سے پہلے کے معیشت پہ بیشمار بیانات سنیں(صرف 1 یا 2 ماہ پرانے) اور آج کی سپیچ سنیں ۔اور پھر سر دُھنیں😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »