حسن علی پی ایس ایل کے بقیہ میچوں میں حصہ نہیں لینگے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حسن علی پی ایس ایل کے بقیہ میچوں میں حصہ نہیں لینگے PSL2021 RealHa55an Pulls outPSL6 Amid Family Concerns IsbUnited thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ باؤلر حسن علی خاندانی وجوہات کی بناء پرپاکستان واپس آ رہے ہیں، وہ پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے بقیہ میچوں میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔

فاسٹ باؤلرحسن علی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بدقسمتی سے مجھے کچھ ذاتی وجوہات کی بناء پر خود کو پی ایس ایل 6 سے دور کرنا پڑا، کچھ چیزیں کرکٹ سے زیادہ اہم ہیں اور فیملی سے زیادہ کوئی بھی اہم بات نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مراد علی شاہ کراچی میں پانی کے بحران کے ذمہ دار ہیں: فواد چودھریوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ سندھ کو بلدیاتی نظام کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ آرٹیکل 140 اے پر عملدرآمد نہیں ہورہا ہے، سپریم کورٹ آرٹیکل 140
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حسن علی کا پی ایس ایل چھوڑ کر وطن واپسی کا فیصلہحسن علی کا پی ایس ایل چھوڑ کر وطن واپسی کا فیصلہ ARYNewsUrdu Reason?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یو آئی ٹی ڈائریکٹر ظاہر علی ڈکیتی کے دوران قتلعثمان انسیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ڈائریکٹر ظاہر علی سید کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل کردیا گیا۔ پڑھئے Aamer_Majeed کی رپورٹ: SamaaTV Aamer_Majeed Allah pak jana tul firdos me ala maqam de 😭😭😭ameen Aamer_Majeed Shakib Al Hasan Fight with Umpire👇🏻👇🏻 Aamer_Majeed Rip
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ ایمان علی سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر اینکرپرسن رابعہ انعم بھی میدان میں آگئیںلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں ایک انٹرویو کے دوران ماڈل و اداکارہ ایمان علی نے خود کو ’کھسرا‘ کہہ ڈالا جس پر ایک ہنگامہ برپا ہے اور لوگ اسے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا حسن علی پی ایس ایل کے بقیہ میچز سے دستبردارہو گئےپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر حسن علی خاندانی مصروفیات کی وجہ سے لیگ کے بقیہ میچز سے دستبردار ہوگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ جانے کے خواہش مند افراد کے لیے بڑی خوش خبریبرطانیہ جانے کے خواہش مند افراد کے لیے بڑی خوش خبری ARYNewsUrdu How can you tell me
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »