پی ایس ایل میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے PSL2021 Today Match QuettaGladiators LahoreQalandars PSL6 QGvLQ TeamQuetta lahoreqalandars KarachiKingsARY PeshawarZalmi thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB

ابوظہبی میں آج کھیلے جانے والے میچز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ لاہور قلندرز اور پشاور زلمی بمقابلہ کراچی کنگز آمنے سامنے ہونگے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز میدان میں اتریں گے جبکہ دن کے دوسرے ٹاکرے میں رات گیارہ بجے پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان پنجہ آزمائی ہوگی۔ ایو نٹ کے پوائنٹس ٹیبل پر آٹھ میچز سے بارہ پوائنٹس کے ساتھ اسلام آباد یونائیٹڈ کا راج ہے، سات میں سے پانچ میچز جیتنے والی لاہور قلندرز کا دوسرا نمبر ہے۔آٹھ معرکوں سے آٹھ پوائنٹس حاصل کرنے والی پشاور زلمی کا تیسرا نمبر ہے جبکہ سات میچز میں چھ پوائنٹس کے ساتھ کراچی کنگز کی چوتھی پوزیشن ہے۔

سات میچز سے تین فتوحات کے ساتھ ملتان سلطانز کا پانچواں نمبر ہے جبکہ سات میں سے چھ میچز ہارنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا چھٹا اور آخری نمبر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسن علی پی ایس ایل کے بقیہ میچوں میں حصہ نہیں لینگےحسن علی پی ایس ایل کے بقیہ میچوں میں حصہ نہیں لینگے PSL2021 RealHa55an Pulls outPSL6 Amid Family Concerns IsbUnited thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل میں(کل) دو میچوں کا فیصلہ ہو گاپاکستان سپر لیگ میں (کل) منگل کو دو میچ کھیلے جائیں گے۔ یو اے ای میں جاری لیگ کے 23ویں میچ میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں شیخ زید سٹیڈیم،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6 21ویں میچ میں تین پاکستانی کھلاڑیوں نے ہیٹرک کیابو ظہبی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ سیزن سکس کا رنگا رنگ میلہ ابو ظہبی میں جاری ہے جہاں چوکوں چھکوں اور تابڑ توڑ باؤنسرز کی بارش سے شائقین کرکٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی: بھارت اور چین میں سونے کی طلب میں اضافہبھارت اور چین میں رواں ہفتے سونے کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم ڈیلروں کو اب بھی ڈسکاؤنٹ دینے پر مجبور کیا گیا تھا۔ Rtae Yahan vote ki talab mei ezafa hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی حکومت گرا ؤ تحریک پی ٹی آئی کے سونامی میں ڈوب گئی۔۔شیخ رشیدوزیر داخلہ شیخ رشید احمد نےکا کہنا تھا کہ6برسوں بعد رواں سال بیرونی قرضوں میں سب سے کم شرح کے ساتھ اضافہ ہوا اور رواں سال معاشی اعشاریے واضح کر رہے ہیں کہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اے این پی رہنما زاہد خان کے گھر 10 ماہ میں چوتھی بار چوری کی وارداتراولپنڈی میں عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کے رہ نما زاہد خان کے گھر پھر چوری کی واردات ہوئی ہے۔ very strange 'agriculture dept' have developed this dept in PTI govt..
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »