پی ایس ایل کرکٹ میلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل کرکٹ میلہ -

کرکٹ لوٹ آئی ہے پاکستان میں ایک دہائی بعد ، شائقین کرکٹ کے چہرے کھل اٹھے ہیں، اہل وطن کے لیے پاکستان سپر لیگ فائیوکا انعقاد تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوا ہے۔ اس بار لیگ کے تمام میچز پاکستان ہی میں منعقد کیے جا رہے ہیں۔

گزشتہ روزکراچی میں ہونے والی پر وقار، دلفریب ، دلنشین تقریب مدتوں یاد رکھی جائے گی۔ پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا آغازکراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوا۔ افتتاحی تقریب کا آغاز قومی ترانے سے کیا گیا۔ اس کے بعد علاقائی موسیقی کا خوبصورت مظاہرہ کیا گیا جس نے اسٹیڈیم اور ٹی وی پر دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی انتہائی پراعتماد لہجے میں کہہ رہے تھے کہ ہم نے وعدہ کیا تھا کہ پورا ایچ بی ایل، پی ایس ایل پاکستان میں منعقد ہوگا اور وہ وعدہ ہم نے آج پورا کر دیا ہے۔انھوں نے کہا کہ اس سال کراچی اور لاہور کے علاوہ راولپنڈی اور ملتان میں بھی میچزکا انعقاد ہوگا اور ہماری کوشش ہوگی کہ اگلے سال پشاور میں بھی میچز کا انعقاد...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایس ایس پی مفخر عدیل اس وقت کہاں ہیں اور شہباز تتلہ کے اہلخانہ کو کیا بتایا گیا؟ نجی ٹی وی چینل نے ساری کہانی سنا دیلاہور (ویب ڈیسک ) شہباز تتلا اغوا کیس میں پولیس نے شہباز تتلا کے ورثا سے ملاقات کی اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو ،وہ 2پاکستانی کھلاڑی جنہوں نے کرکٹ کے میدان میں اپنی واپسی پر شائقین کو مایوس کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان  آن لائن)فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ شرجیل خان اور انجریز سے نجات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیکرٹری صاحب !آپ نے توسی ایس ایس ہی نہیں کیا؟آپ توسیکشن افسر ہیں،سندھ ہائیکورٹ کرپشن کیس میں سیکرٹری فوڈ پر برہمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ خوراک سے گندم حاصل کرکے 40 کروڑ روپے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”بہت سارے آرٹسٹ ناراض ہوکرگئے ہیں کیونکہ ۔۔“پی ایس ایل سیزن 5کی افتتاحی تقریب کے حوالے سے گلوکار علی عظمت پھٹ پڑےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان سپرلیگ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ کھیلنے اور ملک چلانے میں فرق ہوتا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردواقتدار میں آئے تو ملک قرضوں کے بوجھ تلےدبا ہوا تھا، معیشت کی بہتری کے لیے اصلاحات لانا پڑیں، وزیراعظم اس نشيئی کو اب جاکر سمجھ ايا ImranKhanPTI really 😁😁 G han bohot frq hota hain phir se sochna 🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویمنز ٹی 20 کرکٹ کے عالمی میلے کا میدان سج گیا،آج افتتاحی مقابلہ - ایکسپریس اردوپاکستانی ٹیم گروپ بی میں شامل اور سفر کا آغاز آئندہ بدھ کو سابق چیمپئن ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ سے ہوگا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »