کرکٹ کھیلنے اور ملک چلانے میں فرق ہوتا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

21.2.2020

اقتدار میں آئے تو ملک قرضوں کے بوجھ تلےدبا ہوا تھا، معیشت کی بہتری کے لیے اصلاحات لانا پڑیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ کرکٹ کھیلنے اور ملک چلانے میں فرق ہوتا ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وسائل کی کمی سے نہیں کرپشن سے ملک تباہ ہوتے ہیں، چین نے 30 سال میں 70 کروڑ افراد کوغربت سے نکالا، فلاحی ریاست کے قیام سے کمزورطبقے کی بھرپور مدد ہوسکتی ہے، پاکستان میں بہت سے مقامات ہیں جو دنیا نے اب تک نہیں دیکھے، پاکستان میں سیاحت کےفروغ کے لیے بہت مواقع ہیں۔



مزید پڑھ: Express News

Wohi to cricket khelo na mulk k sath to mat khelo! Khudara🙏 Puppet finaly accept....ja bhai.maaf kar Boss je ab pata chala? chukar ayy smjh ii ہائے اس ذود پشیماں کا پشیماں ہونا 🤔 شکر ہے کچھ تو یاد آیا توپھر جائے نالائق اعظم بچوں کےساتھ کھیلے Phely milk khoty Chala rahay ab leader Chala Raha hay... خان صاحب جتنی جلدی یہ بات سمجھ جائیں ملک و قوم کیلئے بہتر ہے.

I am sure it is a fake news or atleast tempered statement NBC G han bohot frq hota hain phir se sochna 🤣

افغانستان میں ہفتہ بھر کے لئے تشدد میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغازافغانستان میں ہفتہ بھر کے لئے تشدد میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز Afghanistan Taliban WeekLongViolenceReductionPact Peace Agreement JavedFaisal Spokesman AfghanistanNationalSecurityCouncil Javidfaisal

ImranKhanPTI really 😁😁 اس نشيئی کو اب جاکر سمجھ ايا

بھارت کے بعد پاکستان کے ایک اور ہمسایہ ملک میں کرونا وائرس پہنچ گیابیجنگ (ویب ڈیسک)چین میں سینکڑوں ہلاکتوں کا سبب بننے والا مہلک وائرس بھارت کے بعد اب

گیبون میں اندھے پن کےعلاج کے لیے شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام آنکھوں کے آپریشنافریقی ملک جمہوریہ گیبون کے شہر لبری ویل میں اندھے پن اور اس کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے

ایل این جی کیس: سابق وزیراعظم کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع | Abb Takk News

پاکستان مشکل گھڑی میں چین کے ساتھ کھڑاہے ، وزیراعظم | Abb Takk News

امریکا میں وزیراعظم عمران خان کے نام سے ادارہ چلنے کا انکشافواشنگٹن: امریکا میں وزیراعظم عمران خان کے نام سے ادارہ چلنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد پاکستانی سفارت خانے اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ادارے کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق تحریک انصاف امریکا نے وزیراعظم عمران خا



کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا - ایکسپریس اردو

پشاور کی ڈاکٹر بہنوں کے والدین کے خدشات اور جذبے کیا ہیں؟

وزارت داخلہ نے تمام غیرملکی افراد کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی - ایکسپریس اردو

حریم شاہ کو ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کی خواہش مہنگی پڑگئی - ایکسپریس اردو

نہ چاہتے ہوئے 14 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے جارہے ہیں، سعید غنی - ایکسپریس اردو

کورونا فنڈز کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز کروائے جائیں: شعیب اختر

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

22 فروری 2020, هفته خبریں

پچھلا خبر

ملتان سلطان نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی - ایکسپریس اردو

اگلا خبر

آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظفر آباد میں ٹیولپ گارڈن کا افتتاح