پی ایس ایل فائیو ،وہ 2پاکستانی کھلاڑی جنہوں نے کرکٹ کے میدان میں اپنی واپسی پر شائقین کو مایوس کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان  آن لائن)فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ شرجیل خان اور انجریز سے نجات

پانے والے حسن علی کرکٹ میں واپسی کو یادگار نہ بنا سکے۔شرجیل خان اپنے پہلے میچ میں 19اور حسن علی4اوورز میں 52رنز دے بیٹھے۔تفصیلات کےمطابق فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ شرجیل خان اور انجریز سے نجات پانے والے حسن علی کرکٹ میں واپسی کو یادگار نہ بنا سکے،کراچی کنگز کی نمائندگی

کرتےہوئےشرجیل خان پشاورزلمی کیخلاف11گیندوں پر19رنز بنا سکے۔شرجیل خان نے2چھکے اورایک چوکا بھی لگایا۔دوسری جانب ا نجریز سے نجات پانے والے پشاور زلمی کے حسن علی اپنی ٹیم کیلئے مہنگے ثابت ہوئے۔حسن علی نے4اوورز میں 52رنز دئیے۔حسن علی کو5چھکے اور3چوکے بھی لگے،حسن علی نے2 وکٹیں حاصل کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 5 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج کراچی میں سجے گی - ایکسپریس اردوفنکار اپنی پرفارمنس سے افتتاحی تقریب کو چار چاند لگائیں گے Acha tournament dekhne ko mile ga inshallah 👍 Timing kiya hain
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کے لئے ٹریفک پلان جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا پاکستان میں ہونا خوش آئند ہے، کپتان ملتان سلطانز شان مسعودلاہور: (دنیا نیوز) پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے ایونٹ کے تمام میچز پاکستان میں منعقد ہونے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جیت کے جذبے سے میدان میں اتریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کی رنگارنگ تقریب کا آغازایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کی رنگارنگ تقریب کا آغاز HBLPSLV HBLPSL5 TheRealPCB TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو، ہدف کے تعاقب میں‌ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ جاریکراچی: پی ایس ایل فائیو کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 169 رنز کا ہدف دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.1 اوورز میں 168 رنز پر آل آؤٹ ہو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 5میں آج 2میچز کھیلے جائیں گےکون کونسی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL2020 KarachiKings LahoreQalandars PeshawarZalmi MultanSultans
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »