پی ایس ایل 7: لاہور ہائیکورٹ نے اے آر وائی اور پی ٹی وی کے خلاف جیو کی پٹیشن مسترد کر دی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 7: لاہور ہائیکورٹ نے اے آر وائی اور پی ٹی وی کے خلاف جیو کی پٹیشن مسترد کر دی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دونوں پارٹیوں سے یہ پوچھا کہ آپ کے مزید خدشات یا اعتراضات تو نہیں؟ جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے دو سال کے لیے 3.584 ارب روپے کی ریزرو قیمت کا اعلان کیا۔

اس موقع پر پی ٹی وی اور اے آر وائی کے نمائندے نے کہا کہ ان کی 2.1 ارب روپے کی پیشکش ایک سال کے لیے تھی لہذا اس قیمت کو دوگنا سمجھا جائے، جس پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ سربمہر مالی پیشکش کی دستاویز میں ترمیم کے لیے زبانی درخواست پر عمل نہیں کیا جا سکتا لہذا یہ درخواست مسترد کر دی گئی۔ جب دونوں پارٹیوں کی پیشکش کو کھولا گیا تو یہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مقررہ ریزرو قیمت 3.584 ارب روپے سے کم تھیں لہذا دونوں پارٹیوں کو ایک اور موقع فراہم کیا گیا جس کے بعد آئی ایم سی نے 3.74 ارب روپے کی پیشکش کی جبکہ پی ٹی وی اور اے آر وائی کے کنسورشیم کی پیشکش 4.35 ارب روپے تھی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی کمیٹی نے دو سال کے نشریاتی حقوق پی ٹی وی اور اے آر وائی کو دینے کی سفارش کر دی جس کے بعد دس جنوری کو پاکستان کرکٹ بورڈ اور اے آر وائی پی ٹی وی کنسورشیم کے درمیان معاہدے پر دستخط ہو گئے تھے۔جیو نے پاکستان سپر لیگ کے نشریاتی حقوق کے لیے ہونے والی بولی کے عمل کے خلاف بھی لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی جسے جسٹس شاہد وحید نے مسترد کر دیا تھا۔

اس موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے وکیل نے عدالت کو بتایا تھا کہ نشریاتی حقوق کے بولی کے عمل میں تمام تر قانونی تقاضے پورے کیے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جیو کی تو موت واقع ہوگئی ہوگی 🤣

That's right it's all just really shameful stance's from Geo TV or Jang they're already just lost their credibility they're just against the state that's their worst problem

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی نے لانگ مارچ کامیاب بنانے کیلئے تنظیمی ذمہ داران کو ہدایت کردیپیپلز پارٹی کی لانگ مارچ آرگنائزنگ کمیٹی کا ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس ہوا جس میں لانگ مارچ کے اثرات، تیاریوں اور لائحہ عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ناصر حسین شاہ اور مرتضی وہاب کی پی ایس پی قیادت سے ملاقاتکراچی : پیپلزپارٹی رہنماؤں ناصر حسین شاہ اور مرتضی وہاب کی پی ایس پی قیادت سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں نئے بلدیاتی قانون پر گفتگو کی گئی۔ ایک دوسرے کیخلاف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اینٹی کرپشن پنجاب نے کرپٹ افسران کوگرفتار کرلیا کارروائیاں کہاں اور کن کے خلاف ہوئیں ؟لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)اینٹی کرپشن پنجاب نے کرپٹ افسران کے خلاف قصور ، شیخوپورہ اور مریدکے میں کارروائیاں کرتے ہوئے مقدمات درج کئے اور انہیں گرفتار کیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے کے ٹیزر کی ویڈیو سامنے آگئیپی ایس ایل کے مکمل ترانے کو آج ریلیز کیا جانا تھا جو کہ اب تک نہیں ہوسکا ہے جبکہ اس کی پہلی جھلک چند گھنٹوں قبل ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر جاری کی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دولہے کے تھپڑ کے بعد دلہن نے اپنے کزن سے شادی کرلینئی دہلی (ویب ڈیسک)  بھارت میں دولہے نے کزن کے ساتھ ڈانس کرنے پر اپنی دُلہنیا کو تھپڑ رسید کردیا جس کے بعد شادی منسوخ ہوگئی مگر دُلہن نے اگلے ہی روز اُس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس کے حق میں بیان نے جرمنی نیوی کے چیف کو استعفیٰ دینے پر مجبور کردیابرلن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) روس کے حق میں اور یوکرین کی مخالفت میں بیان نے  جرمنی نیوی کے چیف  کو  استعفیٰ دینے پر مجبور کر دیا۔ خبررساں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »