پی ایس ایل6: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطانز کے کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل6: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطانز کے کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ PSL6 MSvQG MultanSultans TeamQuetta thePSLt20

25ویں میچ میں گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔میچ کے لیے دونوں ٹیموں میں ایک، ایک تبدیلی کی گئی ہے اور گلیڈی ایٹرز نے ظہور خان کی جگہ ظاہر خان جبکہ سلطانز نے شیمرون

ہٹمائر کی جگہ جانسن چارلس کو فائنل الیون کا حصہ بنایا ہے۔پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز چوتھے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 4 پوائنٹس کے ساتھ آخری نمبر پر موجود ہے اور آج کے میچ میں شکست کے نتیجے میں ان کا ایونٹ میں سفر تمام ہو جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل6: کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 191 رنز کا ہدفلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 22 ویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 191 رنز کا ہدف دیدیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کاملک بھر کے شادی ہالز ایس او پیز کے تحت کھولنے کا عندیہحکومت کاملک بھر کے شادی ہالز ایس او پیز کے تحت کھولنے کا عندیہ PTIGovernment Coronavirus MarriageHall SOPS COVID19Pakistan GovtofPakistan MoIB_Official OfficialNcoc fslsltn Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی سی بی نے سدرن پنجاب کی تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلانPCB announces names of players for all Southern Punjab teams
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل6: کراچی کنگز کی بیٹنگ ناکام زلمی کو 109 رنز کا ہدفابوظبی: پی ایس ایل 6 کے 24ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 109 رنز کا ہدف دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل6:ملتان اور کوئٹہ کا آج ٹکراؤ ہوگا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پی پی اور نون لیگ کے اکاؤنٹس تک رسائی دی جائے: فرخ حبیبحکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور مسلم لیگ نون کی مبینہ فارن فنڈنگ کی تحقیقات کے معاملے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان سے دونوں جماعتوں کے پارٹی اکاؤنٹس تک رسائی مانگ لی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »