پی ایس ایل6:ملتان اور کوئٹہ کا آج ٹکراؤ ہوگا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایچ بی ایل پی ایس ایل چھ میں آج ایک میچ کھیلاجائے گا۔ ملتان سلطانز کا ٹکراؤ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزسے ہوگا۔ ملتان نے کراچی اورپشاورکو ہراکرٹاپ فورمیں جگہ بنالی اور آج کی کامیابی انہیں ناک آؤٹ مرحلے کے قریب

کردے گی۔ کوئٹہ ابوظبی میں پہلی فتح کے باوجود آخری نمبرپرہے۔

شیخ زید اسٹیڈیم ابوظبی میں ایچ بی ایل پی ایس ایل چھ کا چھبیسواں میچ آج ملتان سلطانز اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے مابین ہوگا۔ ملتان سلطانزنے ابوظبی میں کراچی کنگز اورپشاورزلمی کوشکست دی اورسات میچوں میں چھ پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ فورمیں جگہ بنالی۔ آج کے میچ میں کامیابی محمد رضوان الیون کو ناک آؤٹ مرحلے کے قریب تر کردے گی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے ابوظبی میں لاہور قلندر کے خلاف پہلی فتح حاصل کی لیکن سرفرازاحمد الیون ابھی چھٹی اورآخری پوزیشن پرموجود ہے۔ انہیں اگلے مرحلے میں رسائی کےلیے نہ صرف آج ملتان کے خلاف کامیابی درکار ہے بلکہ آخری میچ میں کراچی کنگز کو بھی شکست دے کراپنے پوائنٹس آٹھ کرنا ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل6: کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 191 رنز کا ہدفلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 22 ویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 191 رنز کا ہدف دیدیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل6: آج مزید دو میچز کھیلے جائیں گےپی ایس ایل6: آج مزید دو میچز کھیلے جائیں گے ARYNewsUrdu PSL6 نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دعا کیا کرتے تھے : ’’ اے اللہ ! میں فکر و غم ، عاجزی اور سستی ، بزدلی اور بخل ، قرضے کے بوجھ اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔‘‘ متفق علیہ ۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل6، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پی ایس ایل6: کراچی کنگز کی بیٹنگ ناکام زلمی کو 109 رنز کا ہدفابوظبی: پی ایس ایل 6 کے 24ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 109 رنز کا ہدف دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6 21ویں میچ میں تین پاکستانی کھلاڑیوں نے ہیٹرک کیابو ظہبی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ سیزن سکس کا رنگا رنگ میلہ ابو ظہبی میں جاری ہے جہاں چوکوں چھکوں اور تابڑ توڑ باؤنسرز کی بارش سے شائقین کرکٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معاملہ حل ہو گیا، حسن علی پی ایس ایل میچز کھیلیں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »