پی ایس ایل6: کراچی کنگز کی بیٹنگ ناکام زلمی کو 109 رنز کا ہدف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل6: کراچی کنگز کی بیٹنگ ناکام، زلمی کو 109 رنز کا ہدف PSL6 PZvKK PeshawarZalmi KarachiKingsARY thePSLt20

والے میچ میں کراچی کنگز نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 108 رنز بنائے اور زلمی کو جیت کے لیے 109 رنز کا ہدف دیا۔کراچی کنگز کی 5 وکٹیں 67 رنز پر گریں، بابر اعظم بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے، شرجیل خان 25 رنز بناسکے، مارٹن گپٹل بھی 4 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔چیڈوک والٹن کو صفر پر ثمین گل نے

ایل بی ڈبلیو کیا، زنجیب اللہ زادران 17 رنز پر ہمت ہار گئے، عامر یامین صفر پر ابرار احمد کی گیند پر کامران اکمل کو کیچ دے بیٹھے۔عماد وسیم 19 رنز پر وہاب ریاض کا نشانہ بنے، عباس آفریدی نے 27 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔وہاب ریاض اور ابرار احمد نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں، فاسٹ بولر ثمین گل دو وکٹیں حاصل کرسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 6: کراچی کنگز اسلام آباد یونائیٹڈ آج مد مقابلپاکستان سپر لیگ کے سلسلہ میں آج14 جون کو صرف ایک میچ کھیلا جائے گا۔ ابوظہبی میں پاکستان سپرلیگ کے چھٹے ایڈیشن میں آج اسلام آبادیونائیٹڈاورکراچی کنگزکے درمیان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل6: کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 191 رنز کا ہدفلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 22 ویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 191 رنز کا ہدف دیدیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کاملک بھر کے شادی ہالز ایس او پیز کے تحت کھولنے کا عندیہحکومت کاملک بھر کے شادی ہالز ایس او پیز کے تحت کھولنے کا عندیہ PTIGovernment Coronavirus MarriageHall SOPS COVID19Pakistan GovtofPakistan MoIB_Official OfficialNcoc fslsltn Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی سی بی نے سدرن پنجاب کی تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلانPCB announces names of players for all Southern Punjab teams
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے شہریوں کے لئے بجلی مہنگی ہونے کا خطرہ ٹل گیا - ایکسپریس اردونیپرا نے کے الیکٹرک کی بجلی 6 روپے 31 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ موخر کردیا۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دعا کیا کرتے تھے : ’’ اے اللہ ! میں فکر و غم ، عاجزی اور سستی ، بزدلی اور بخل ، قرضے کے بوجھ اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دیدی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »