پی آئی اے کا ڈرائی لیز پر حاصل دوسرا طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کا ڈرائی لیز پر حاصل دوسرا طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا Official_PIA

گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق طیارہ فرانس کے شہر پرپیگنن براستہ مصر اسلام آباد پہنچا، اے 320طیارہ آئندہ چند روز میں پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں باضابطہ طور پر شامل ہو جائے گا۔ قومی ایئرلائن نے 3ہفتے قبل بھی ڈرائی لیز پر طیارہ حاصل کیا تھا جو کہ آپریشن کا حصہ بن چکا ہے۔موجودہ انتظامیہ کے دور میں یہ تیسرا

طیارہ ہوگا جو کہ پی آئی اے کے بیڑے کا حصہ بنا۔ اس طیارے کی شمولیت سے پی آئی اے بیڑے میں ائیر بس 320طیاروں کی مجموعی تعداد 11ہوگئی۔بزنس پلان کے مطابق مزید طیارے پی آئی اے کے بیڑے کا حصہ بنیں گے۔ طیاروں کے حصول میں تعاون کیلئے سی ای او پی آئی اے نے خصوصی طور پر وزیر ہوابازی اور وزارت خزانہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کا ڈرائی لیز پر حاصل کیا گیا دوسرا طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا ڈرائی لیز پر حاصل دوسرا طیارہ اسلام آباد پہنچ گیاپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے)کا حالیہ سال میں ڈرائی لیز پر حاصل کیا گیا دوسرا طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ ایئربیس 320طیارہ 6 سال کی لیز پر حاصل کیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیز پر لیا گیا ایئربیس 320 طیارہ پاکستان پہنچ گیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) لیز پر لیا گیا ایئربیس 320 طیارہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔  نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے کا حالیہ سال میں ڈرائی لیز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کا ہر خاندان صحت کارڈ پر 10لاکھ سالانہ حاصل کرسکے گا:فواد چوہدریپنجاب کا ہر خاندان صحت کارڈ پر 10لاکھ سالانہ حاصل کرسکے گا:فواد چوہدری Islamabad fawadchaudhry Every Family Punjab Will Get Benefit Health Cards MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی اڑان جاری۔۔نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاانٹربینک میں ڈالر 34 پیسے مہنگا ہو کر 174 روپے سے بھی تجاوز کرگیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مرید عباس قتل کیس: ملزم عاطف زمان دوران سماعت فرش پر لیٹ گیاایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساوتھ کی عدالت میں اینکر مرید عباس قتل کیس کا مرکزی ملزم عاطف زمان فرش پر لیٹ گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »