مرید عباس قتل کیس: ملزم عاطف زمان دوران سماعت فرش پر لیٹ گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مرید عباس قتل کیس: ملزم عاطف زمان دوران سماعت فرش پر لیٹ گیا تفصیلات جانئے : DailyJang

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کی عدالت میں اینکر مرید عباس قتل کیس کا مرکزی ملزم عاطف زمان فرش پر لیٹ گیا۔

کراچی میں اینکر مرید عباس قتل کی سماعت ہوئی، جس میں کیس کی مدعی اور گواہ زارا عباس، والد اور وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔ملزم عاطف زمان نے عدالت میں دہائی دیتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنڈیکس ہے اور ڈاکٹروں نے آپریشن تجویز کیا ہے۔عدالت نے اینکر مرید عباس قتل کیس میں 9 نومبر کو ملزم اور اس کے وکیل کو طلب کرلیا ہے۔

یاد رہے کہ 9 جولائی 2019 کو ڈیفنس میں نجی ٹی وی کے اینکر مرید عباس اور خضر حیات نامی شخص کو بزنس پارٹنر عاطف زمان نے قتل کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

6سالہ ماہم کے قاتل پر 2 نومبر کو فرد جرم عائد کی جائے گیکراچی : ماڈل ٹرائل کورٹ نے کورنگی میں چھ سالہ ماہم زیادتی اور قتل کیس کے ملزم پر فرد جرم عائد کرنے کے لئے 2 نومبر کی تاریخ مقرر کردی۔ Mulzim fard.e.juram se inkar karega aor case salha saal chalna shoro hojaiga..kuch mahinay baad mulzim ko zamanat mil jaigi aor phr ek masoom maham..........😓😓😓
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منشیات کیس: آریان خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا گیامنشیات کیس: آریان خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا گیا ARYNewsUrdu AryanKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نورمقدم قتل کیس:استغاثہ کے گواہ کا بیان قلمبند،ملزم ظاہرکا وکیل بھی مقررنورمقدم قتل کیس میں استغاثہ کے گواہ کا بیان قلمبند کرلیا گیا ہے۔عدالت نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کا وکیل بھی مقررکردیا ہے، پڑھیے adiltanoli99 ی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کا معاملہ،تحریری فیصلہ جاریسپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کے معاملے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang Bail ho gyi ya nahi?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہونے پر اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس جاری 26اکتوبرکو ذاتی حیثیت میں طلباسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمیشنر پر الزامات لگانے پر اعظم سواتی کے خلاف الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی ، پیش نہ ہونے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلح افواج کو رسک الاؤنس دینے سے متعلق کیس سپریم کورٹ بینچ کو ارسال - ایکسپریس اردوایڈیشنل اٹارنی جنرل کی عدالت سے کیس پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »