پی آئی اے کا فضائی میزبان ٹورنٹو کے ہوٹل سے غائب - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد سے مسافروں کو لے کر کینیڈا پہنچنے والی پرواز پی کے781 کے فضائی میزبان یاسر اس ہوٹل سے غائب ہوئے جہاں وہ ٹھہرے ہوئے تھے۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan PIA Flight Steward Missing

راولپنڈی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کا فضائی میزبان کینیڈا کے شہر ٹورنٹو پہنچنے کے بعد اپنے ہسپتال سے لاپتہ ہوگیا۔کے مطابق اسلام آباد سے مسافروں کو لے کر کینیڈا کے شہر ٹورنٹو پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 781 کے فضائی میزبان یاسر اس ہوٹل سے غائب ہوئے جہاں وہ ٹھہرے ہوئے تھے۔

ان کے لاپتہ ہونے کی اطلاع اس وقت سامنے آئی جب ایئرلائن کے سینئر اسٹاف نے ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کی۔ انہوں نے مبینہ طور پر یہ جواب دیا کہ وہ کسی دوسرے شہر جارہے اور اس کے بعد ان کا موبائل فون مستقل بند ملا۔پی آئی اے کے ٹورنٹو میں اسٹیشن منیجر نے ٹورنٹو ایئرپورٹ کی انتظامیہ کو آگاہ کردیا کہ یاسر دوسرے شہر میں گئے تھے۔خیال رہے کہ اس وقت ویسے ہی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کو عالمی سطح پر اپنی پروازوں کے حوالے سے مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ 'جعلی' لائسنسز کے حامل پائلٹس کی وجہ سے مختلف ممالک نے یا تو پی آئی اے کا اجازت نامہ معطل کردیا یا اس کے پائلٹس کو گراؤنڈ کردیا...

پائلٹس کے مشکوک یا جعلی لائسنسز کے معاملے کا آغاز 24 جون کو اس وقت ہوا تھا جب قومی اسمبلی میں کراچی مسافر طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کرتے ہوئے وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا تھا کہکو امتحان میں مبینہ طور پر جعل سازی پر پائلٹس کے لائسنسز کو 'مشکوک' قرار دیتے ہوئے انہیں گراؤنڈ کردیا تھا۔

وزیر ہوابازی غلام سرورخان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ 'جن پائلٹس پر سوالات اٹھائے گئے ہیں وہ 262 ہیں، پی آئی اے میں 141، ایئربلیو کے 9، 10 سرین، سابق شاہین کے 17 اور دیگر 85 ہیں'۔بعدازاں 29 جون کو وینتام کی ایوی ایشن اتھارٹی نے عالمی ریگولیٹرز کی جانب سے پائلٹس کے ’مشکوک لائسنس‘ رکھنے کی تشویش پرمقامی ایئرلائنز کے لیےجس کے بعد 30 جون کو یورپین یونین ایئر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے یورپی ممالک کےاسی روز اقوام متحدہ کے ڈپارٹمنٹ آف سیفٹی اینڈ سیکیورٹی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما عظمیٰ کاردار کا برخاستگی کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما عظمیٰ کاردارنے برخاستگی کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔پی ٹی آئی رہنما عظمی کاردارنے کہاہے کہ فیصلے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسافروں کے لیے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیامسافروں کے لیے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا تفصیل جانیے: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسافروں کے لیے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیامسافروں کے لیے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا pid_gov pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: جعلی ڈگریوں کا معاملہ، پی آئی اے شدید مالی بحران کا شکار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: جعلی ڈگریوں کا معاملہ، پی آئی اے شدید مالی بحران کا شکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے اندرون ملک زبردست رعائتی کرایہ متعارف کرا دیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »