پی ٹی آئی رہنما عظمیٰ کاردار کا برخاستگی کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما عظمیٰ کاردارنے برخاستگی کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔پی ٹی آئی رہنما عظمی کاردارنے کہاہے کہ فیصلے کے

لاہورپی ٹی آئی رہنما عظمیٰ کاردارنے برخاستگی کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

پی ٹی آئی رہنما عظمی کاردارنے کہاہے کہ فیصلے کے خلاف پارٹی کی ایپلٹ کمیٹی میں درخواست دائر کرنے جارہی ہوں ،انہوں نے کہا کہ میں اپنے قائد عمران خان اور پارٹی کے ساتھ کھڑی ہوں،آڈیولیک کی سازش تو میرے خلاف ہوئی ہے ، وکلا کی مشاورت سے اقدام کروں گی۔ انہوں نے کہاکہ ریکارڈنگ کرنے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لیے مدد مانگی تھی،آڈیو ریکارڈنگ کرنے والوں کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم سیل میں درخواست دوں گی،عظمیٰ کاردار نے کہاکہ کسی پبلک مقام پر کوئی بات نہیں کی تھی، آڈیو جان بوجھ کر لیک کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر قائد میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی ظالمانہ اجارہ داری ختم کرنے کے لیے اس کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بارش کے موسم میں بجلی کے کھمبوں، ٹوٹی تاروں سے دور رہیں، کے-الیکٹرکترجمان کا کہنا تھا کہ کے-الیکٹرک کی موبائل ٹیمیں بجلی سے متعلق بروقت امداد اقدامات کے لیے ہمہ وقت مصروف ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے عزیر بلوچ اور بلدیہ فیکٹری کی جے آئی ٹی رپورٹ پبلک کردیکراچی: (دنیا نیوز) حکومت سندھ نے عزیر بلوچ اور سانحہ بلدیہ کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی رپورٹ کو پبلک کر دیا گیا تاہم نثار مورائی کی رپورٹ تاحال اپ لوڈ نہیں کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آتشزدگی حادثہ نہیں دہشتگردی تھا جے آئی ٹی رپورٹکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلدیہ ٹاؤن فیکٹری سانحے کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن (جے آئی ٹی) کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2012 میں پیش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما آیت اللہ درانی انتقال کر گئےپیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما آیت اللہ درانی انتقال کر گئے Read News MediaCellPPP AyatullahDurani Died
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما آیت اللہ درانی انتقال کر گئےپیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما آیت اللہ درانی انتقال کر گئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »