پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما آیت اللہ درانی انتقال کر گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما آیت اللہ درانی انتقال کر گئے ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما آیت اللہ درانی 64 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، آیت اللہ درانی گزشتہ چندروز سے کوئٹہ کے نجی اسپتال میں زیر علاج

تھے۔سابق صدر آصف علی زرداری نے آیت اللہ درانی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم پارٹی کے نظریاتی اور وفادار کارکن تھے،آیت اللہ درانی کا انتقال پارٹی،بلوچستان کا ناقابل تلافی نقصان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصا ف کے اہم رہنما کو اپنے ہی والد نے عاق کردیا لاتعلقی کا اعلانلودھراں(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری ضلع لودھراں رانا محمد ارسلان کو والد نے عاق کردیا اور ان کے کسی بھی قول و فعل سے لاتعلقی کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنائے، عمر ایوبکے الیکٹرک شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنائے، عمر ایوب ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب کے صوبے کے خواب کی آج عملی تعبیر کا آغاز ہوچکا، شاہ محمودملتان : شاہ محمود قریشی نے جنوبی پنجاب کے حوالے کہا کہ این ایف سی کی طرح پرونشل فنانس ایوارڈ بھی انتہائی ضروری ہے، اب ماضی کی طرح جنوبی پنجاب کے فنڈز دوسری مد میں خرچ نہیں ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منصوبہ بندی کے بغیربڑے شہروں کے پھیلائونے پیچیدہ شہری مسائل کو جنم دیا:وزیراعظممنصوبہ بندی کے بغیربڑے شہروں کے پھیلائونے پیچیدہ شہری مسائل کو جنم دیا:وزیراعظم PMImranKhan PTIGovernment Cities Development pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کے مطابق وائرس کے بارے پہلی اطلاع چین کے بجائے ان کے اپنے دفتر نے دی تھی، انڈیا میں یوم آزادی تک ویکسین متوقع - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ آٹھ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 22 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے آغاز کے بارے میں معلومات ہمارے دفتر نے دیں، چین نے نہیں بتایا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »