دہشت گردوں کوبھارت کی سہولت کاری پاکستان کیلئےبڑاخطرہ ہے،منیراکرم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دہشت گردوں کوبھارت کی سہولت کاری پاکستان کیلئےبڑاخطرہ ہے،منیراکرم SamaaTV

Posted: Jul 8, 2020 | Last Updated: 2 hours agoنیویارک ميں پاکستان نے ایک بار پھر عالمی فورم پر بھارت کو بے نقاب کردیا ہے۔اقوام متحدہ ميں پاکستان کے مستقل مندوب منيراکرم نے بھارت کی رياستی دہشت گردی کا پول کھول ديا ہے۔

اقوام متحدہ کے انسداد دہشت گردی سے متعلق ورچوئل سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کو بھارت کی سہولت کاری پاکستان کیلئے بڑا خطرہ ہے،بھارت کرائے کے قاتلوں سے پاکستان میں کارروائیاں کروا رہا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ایسے واقعے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور چینی قونصلیٹ پر حملہ تازہ مثالیں ہیں۔

منیر اکرم نے مطالبہ کیا کہ اقوام متحدہ کو اس کی روک تھام کیلئے فوری ایکشن لینا ہوگا۔ پاکستانی مندوب نے مزید کہا کہ بھارت میں آرایس ایس حکومت مسلمانوں کے خلاف منظم سازش کررہی ہے اورمسلمانوں پر کرونا پھیلانے کا الزام لگایا جارہا ہے،بھارت سمیت دنیا بھرمیں اسلام وفوبیا بڑھ رہا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ بھارت نےکشمیر میں مظالم کی حدیں پارکردی ہیں،بھارتی مظالم کشمیریوں کو ان کی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹاسکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پلوامہ میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں کشمیری نوجوان شہیدپلوامہ میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں کشمیری نوجوان شہید Pulwama IndiaOccupiedKashmir Investigation Kashmiri Martyred KashmirBleeds KNSKashmir RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی میر شکیل الرحمٰن، صحافیوں پر فائرنگ اور چینل کی بندش کی مذمتپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری، صحافیوں پر فائرنگ اور نیوز چینل کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمتاقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید، قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمت QassemSoleimani UN DonaldTrump AgnesCallamard realDonaldTrump UN AgnesCallamard
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خضدار میں پولیس کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاکخضدار میں پولیس کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی گوجرانوالہ کی ڈسکہ میں بڑی کاروائی،3 خطرناک دہشت گرد گرفتارسی ٹی ڈی گوجرانوالہ کی ڈسکہ میں بڑی کاروائی،3 خطرناک دہشت گرد گرفتار Daska CTD Gujranwala TerroristArrest SearthOperation Punjab OfficialDPRPP GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PTICPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جج ویڈیوکیسایف آئی اے نے دہشتگردی کی دفعات لگانے کی حمایت کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جج ویڈیو کیس میں ایف آئی اے نے دہشتگردی کی دفعات لگانے کی حمایت کردی،وکیل ایف آئی اے نے کہاکہ جج پرفیصلے کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »