پی آئی اے نے سزا اور جز ا کا عمل شروع کر دیا کتنے ملازمن کے خلاف کارروائی کی گئی ؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے نے سزا اور جز ا کا عمل شروع کر دیا ،کتنے ملازمن کے خلاف کارروائی کی گئی ؟ جانئے

Jul 03, 2020 | 11:26:AM

لاہور قومی ائیرلائن پی آئی اے نے سزا اور جزا کا عمل شروع کرتے ہوئے ایک ماہ کے دوران 52 ملازمین کے خلاف کارروائی کی ہے ۔ پی آئی اے کے ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق جون کے مہینے میں 52 ملازمین کے خلاف کارروائی کی گئی جن میں سے جعلی ڈگریوں پر 25 ملازمین کو معطل کیا گیا۔مراسلے کے مطابق مسلسل غیر حاضری پر 21 اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک ملازم کو معطل کیا گیا۔

مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ آفیشل انفارمیشن کو سوشل میڈیا پر لیک کرنے پر بھی 2 ملازمین کو معطل کیا گیا ہے جب کہ قابل اطلاق رولز کی خلاف ورزی پر 2 ملازمین کو تنزلی اور دوران ڈیوٹی کام سے غائب ہونے پر ایک ملازم کو معطلی کی سزادی گئی۔مراسلے کے مطابق اچھی کارکردگی پر 11 ملازمین کو تعریفی اسناد سے بھی نوازا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان پی آئی اے کے اربوں ڈالر کے اثاثے فروخت کرنا چاہتے ہیں مرتضیٰ وہاب کا پی آئی اے کے اثاثہ جات کی فروخت سے متعلق ٹوئٹکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی آئی اے کے اثاثہ جات کی فروخت سے متعلق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ عمران خان اصل میں یہی کام کرنا چاہتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ کا یورپی یونین پر پی آئی اے پروازوں کی عارضی معطلی کے فیصلہ پرنظرثانی پرزوروزیرخارجہ کا یورپی یونین پر پی آئی اے پروازوں کی عارضی معطلی کے فیصلہ پرنظرثانی پرزور EuropeanUnion Official_PIA Flights TemporarySuspension pid_gov MoIB_Official Review Emphasis SMQureshiPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ کا یورپی یونین پر پی آئی اے پروازوں کی عارضی معطلی کے فیصلہ پرنظرثانی پرزوروزیرخارجہ کا یورپی یونین پر پی آئی اے پروازوں کی عارضی معطلی کے فیصلہ پرنظرثانی پرزور pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے ہزاروں ملازمین کا مستقبل داؤ پر لگ گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جعلی ڈگریوں کے حامل پی آئی اے ملازمین کی برطرفیاں شروعجعلی ڈگریوں کے حامل پی آئی اے ملازمین کی برطرفیاں شروع ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »