شہبازشریف کاجج محمد ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلے پر اظہار تشکر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہبازشریف کاجج محمد ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلے پر اظہار تشکر LHC ArshadMalik VideoScamCase Terminate Job judgeArshadMalik NawazSharif ShahbazSharif PMLN pmln_org president_pmln pid_gov MoIB_Official shiblifaraz ImranKhanPTI

اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر دو کے سابق جج محمد ارشد ملک کی برطرفی کے لاہورہائیکورٹ کے سات جج صاحبان کے فیصلے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی کے حضور سربسجود ہوں کہ اس نے ملک وقوم کی مخلصانہ خدمت کرنے والے محمد نوازشریف کی بے گناہی کوثابت کردیا ۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ثابت ہوگیا کہ جج نے انصاف پہ مبنی

فیصلہ نہیں دیا تھا اور تین بار کے منتخب وزیراعظم کو ناحق سزا دی۔سچائی سامنے آنے پر انصاف کا تقاضا ہے کہ محمد نوازشریف کے خلاف سزا کو ختم کیاجائے ۔ شہبازشریف کا کہنا تھا کہ لاہورہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا فیصلہ دراصل محمدنوازشریف کی بے گناہی کا ثبوت ہے۔ پارٹی کارکنان اور عوام سے اپیل ہے کہ محمد نوازشریف کی بے گناہی ثابت ہونے پر شکرانے کے نوافل ادا کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلے پر اظہار تشکر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کے خلاف فیصلہ دینے والے جج ارشد ملک کو برطرف کردیا گیالاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فیصلہ دینے والے جج ارشد ملک کو برطرف کردیا گیا ، ویڈیواسکینڈل کی تحقیقات مکمل ہونے پر برطرفی کا فیصلہ کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو اسکینڈل میں‌ ملوث جج ارشد ملک کوعہدے سے برطرف کر دیا گیالاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو اسکینڈل میں ملوث جج ارشد ملک کو عہدے سے برطرف کر دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی نے ارشد ملک کو برطرف کرنے کا فیصلہ سنایا،
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

عدالتی حکم کے باوجود بیان بازی کرنے پر سنتھیا رچی کو توہین عدالت کا نوٹس نئی مشکل میں پھنس گئیںاسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے عدالتی حکم کے باوجود رحمان ملک کے خلاف بیان بازی کرنے پر دائر توہین عدالت کی درخواست پر سنتھیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جج ارشد ملک عہدے سے فارغ شہبازشریف میدان میں آ گئے بڑا مطالبہ کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے برطرف کر دیاہے ، جج ارشد ملک نے نوازشریف کے خلاف ریفرنس میں سات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پائلٹوں کی ڈگریوں کا معاملہ کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اجلاس میں پائلٹس کی جعلی ڈگری کے معاملے پر وفاقی کابینہ کے اراکین نے خدشات کا اظہار کر دیا اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »