پیپلز پارٹی کی سیاسی ساکھ دیکھ کر ان سے بات کرنی چاہئے لیگی رہنما خواجہ آصف کا شہباز شریف کو مشورہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلز پارٹی کی سیاسی ساکھ دیکھ کر ان سے بات کرنی چاہئے، لیگی رہنما خواجہ آصف کا شہباز شریف کو مشورہ

نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق ٹیلیفونک گفتگو کے دوران خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ موجودسیاسی حالات میں چیزیں بہتر کرنے کے لئے نیشنل ڈائیلاگ ضرور ی ہے ، پارٹی مشاورت کے ساتھ حالات کے مطابق فیصلے کرے، موجودہ صورتحال میں ہمیں دیوار سے لگایا جارہا ہے۔

گفتگو کے دوران شہباز شریف کا کہنا تھاکہ مسلم لیگ مزید بہتر انداز میں عوام کے ساتھ ہوگی جبکہ انہوں نے جلد پارٹی اجلاس بلاکر فیصلے لینے کا عندیہ بھی دیاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے الزامات کو مسترد کردیئےلاہور : نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے الزامات کو مسترد کردیئے اور من گھڑت الزامات مقدمات پراثراندازہونے کی کو شش ہے یہ انسان ہمیشہ سے جھوٹ بول رہا ھے اپنے لیڈر کی طرح جھوٹا ھے سارا پاکستان کھا کر ڈکار گئے اور کہتے ہیں جھوٹے الزامات ہیں اللہ کی لعنت ھے جھوٹوں پر یہ ارسطو جب بھی بولے گا بکواس ہی کرےگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سید علی گیلانی کا انتقال مسلم اُمہ ایک مجاہد رہنما ء سے محروم ہوگئی: اسماعیل ھنیہسید علی گیلانی کا انتقال، مسلم اُمہ ایک مجاہد رہنما ء سے محروم ہوگئی: اسماعیل ھنیہ Palestine Leader IsmailHaniyeh SyedAliGilani Dies Muslim Ummah Loses Mujahid Leader MirwaizKashmir GovtofPakistan MirwaizKashmir GovtofPakistan کیا امریکہ ایک بار پھر افغانستان کا رخ کرے گا امریکی سنیٹر لنڈ سے گراہم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سینئر کشمیری رہنما مسرت عالم بٹ چیئرمین کل جماعتی حریت کانفرنس مقررSenior Kashmiri leader Musarat Alam Butt chairman appointed All Party Hurriyat Conference
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تہاڑ جیل میں قید کشمیری رہنما مسرت عالم بٹ حریت کانفرنس کے نئے چیرمین منتخبتہاڑ جیل میں قید کشمیری رہنما مسرت عالم بٹ حریت کانفرنس کے نئے چیرمین منتخب IIOJK HurriyatLeader SyedAliGeelani MusaratAlam Elected Kashmiri KashmirLivesMatter IndianJail MirwaizKashmir PMOIndia UN hrw ForeignOfficePk KCPak4 MirwaizKashmir PMOIndia UN hrw ForeignOfficePk KCPak4
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جے یو آئی ف کے رہنما مولوی امیر زمان انتقال کر گئےتھو تھو تیرے غلام رپورٹنگ پر۔مولانا امیر زمان 8،10گھنٹے پہلے انتقال کرگئے تھے۔ اور آپکو ابھی فرصت ملی۔ انا اللّٰہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جے یو آئی ف کے رہنما مولوی امیر زمان انتقال کر گئےسابق وفاقی وزیر اور جمعیت علمائے اسلام کے سنجیدہ اور رحم دل اور ہمدرد اور غریبوں خیر خواہ کے رحلت سے عوام اور خاص کر ضلع لورالائی کے عوام اور جمعیت علمائے اسلام ایک نڈر دلیر اور مخلص انسان کی کمی اور خلاء مدتوں پورا نہیں کرسکتں اللہ تعالٰی مولوی امیر زمان کو اپنے جوار رحمت میں اع
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »