نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے الزامات کو مسترد کردیئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے الزامات کو مسترد کردیئے ARYNewsUrdu

لاہور : قومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے الزامات کو مسترد کردیئے اور من گھڑت الزامات زیرسماعت مقدمات پراثراندازہونے کی کو شش قرار دے دی۔

تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا احسن اقبال پر ٹھوس شواہد کی بنیاد پر ریفرنس دائر کیا گیا، من گھڑت الزامات زیرسماعت مقدمات پراثراندازہونےکی کو شش ہے۔ ترجمان نیب کا کہنا تھا کہ نیب نےان الزامات کاجائزہ لینے کا فیصلہ کیاہے، اس سلسلے میں قانون اپنا راستہ خود بنائے گا، نیب کا کسی سیاسی جماعت، گروہ اور فرد سے تعلق نہیں۔

یادر رہے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے نیب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نیب نےچلتےہوئےمنصوبےتباہ کردیےہیں اور پاکستان کےترقیاتی ڈھانچےکوتباہ کردیا ہے، 30افسران کونیب نے نیب گردی کیلئےہراساں کیاگیا، افسران نےبھی کانوں کوہاتھ لگالیاکہ آئندہ کسی فائل پردستخط نہیں کریں گے۔ کوئی افسرحکومت پاکستان کاکام نہیں کرےگاکیونکہ نیب انکوائری آجاتی ہے، یہ جھوٹےکیسزصرف انتقامی آگ کوبجھانے کیلئےکیےجارہےہیں، اپنی نوکری پکی کرنے کے لئے جھوٹے کیسز بنا دیتے ہیں، چیئرمین نیب کی مدت ختم ہونےمیں ایک ماہ رہ گیا، سناہےچیئرمین نیب کوتوسیع دینےکیلئےآرڈیننس لایاجارہاہے، ہم کسی ایک آرڈیننس کوآنےنہیں دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ارسطو جب بھی بولے گا بکواس ہی کرےگا

یہ انسان ہمیشہ سے جھوٹ بول رہا ھے اپنے لیڈر کی طرح جھوٹا ھے سارا پاکستان کھا کر ڈکار گئے اور کہتے ہیں جھوٹے الزامات ہیں اللہ کی لعنت ھے جھوٹوں پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن کے دو رہنماﺅں کو نیب نے طلب کرلیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے قومی اسمبلی کے ارکان جاوید لطیف اوربرجیس طاہر طلب ہزاروں بار ھوئے چور اچکے باعزت ملک سے باہر ھوئے غلاموں کی بستی ھے یہی چور پھر برسرے اقتدار ھوئے AsifSaleem®
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جمشید چیمہ کے بچوں کو زہر دینے کے واقعہ میں اہم پیشرفت سامنے آگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمشید چیمہ کے دونوں بیٹوں کو ہسپتال سے گھر بھیج دیا گیا ہے اور انکی حالت خطرے سے باہر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عاصمہ رانی کے والدین نے بیٹی کے قاتل کو معاف کردیاعاصمہ رانی کے والدین نے بیٹی کے قاتل کو معاف کردیا ARYNewsUrdu معاف نہیں کیا۔۔۔1 کروڑ روپے لے لئے ۔۔۔۔ Betion ka katal koi maaf nh krta zabadasti pesy dy k majbor kia gea ho ga dosri betion ki izzat aur beton ki jan ki dhamki dy k. Yhi dastoor hy jo nasal dar nasal chla aa rha hy Lantii Pakistan ,orat ki ezzat na Jan kuch b mehfoz ni, waldeyn ya to dr gy ya paisay le liye , ye ha Pakistan mn orat ka moqam, lanat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے آپریشن 7ستمبر کو کیا جائے گاکراچی : ساحل پر پھنسے جہاز ہینگ ٹونگ 77 کو سات ستمبر کو ہائی ٹائیڈ کے دوران بارج اور ٹگس کے ذریعے کھینچنے کی کوشش کی جائے گی، او یارو بزتی نئیں ہو گئی ؟؟؟ کب سے اس جہاز کو نکال رہے ہو ؟؟ کوئی لائق انجینئرنگ ٹیم نہیں آپکے پاس ؟؟ کہ سب نالائق لوگ ہی بھرتی کئے ہوئے ہیں ؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سبزیوں کی بیماریوں کے تدارک کے لئے بروقت اقدامات کو یقینی بنائیں ترجمان محکمہ زراعتزمیندار و کاشتکار پلاسٹک ٹنل میں سبزیوں کی بیماریوں اکھیڑا، روئیں دار پھپھوند، سفوفی پھپھوند،مرجھا، اگیتا، پچھتا جھلسا، بلاسم اینڈ راٹ کے تدارک کے لئے بروقت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان زندہ باد کے نعرے، سید علی گیلانی کے اہل خانہ کے خلاف مقدمہ درجپاکستان زندہ باد کے نعرے، سید علی گیلانی کے اہل خانہ کے خلاف مقدمہ درج ARYNewsUrdu SyedAliGillani Why jamiats are not closing Haq ki hatir naslein shaheed hui PR Haq chaa k RHA💯👍 Afsoos in Nara lgne pe mukadma Oh poor India 😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »