پاکستان اور اٹلی کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور اٹلی کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ARYNewsUrdu

وزیر خارجہ نے کورونا کے دوران اٹلی میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اٹلی کے کورونا کاپھیلاؤ روکنے کیلئے اقدامات قابل تحسین ہیں، ہمیں محدود وسائل کے باوجودوبا پر قابو پانے میں کافی مددملی۔

وزیر خارجہ نے جی ایس پی پلس، فیٹف پراٹلی کی حمایت پر اطالوی وزیرخارجہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا عمران خان یورپین ممالک سےافغان صورتحال پررابطےمیں ہیں۔ افغانستان کے حوالے سے وزیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں رونما تبدیلیوں نے سب کو حیرت میں ڈال دیا، افغانستان سےمتعلق تمام اندازے ،پشین گوئیاں غلط ثابت ہوئیں، طالبان قیادت کی جانب سے آنے والے بیانات حوصلہ افزاہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ایک تیز اور آہستہ کھیلنے والے نے پاکستان کرکٹ کو تباہ کیا‘’ایک تیز اور آہستہ کھیلنے والے نے پاکستان کرکٹ کو تباہ کیا‘ ARYNewsUrdu You mean Lala & Tuk Tuk. آفریدی اور مصباح؟ Hahaha kafi lambi chor di abi kl ise Afridi mile ga to ye kahe ga k Lala to hamara Hero or Legend hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کی بدلتی صورتحال کے تناظر میں پاکستان اور ایران کا مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق05:54 PM, 5 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان اور ایران نے افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

'6 ستمبر 1965 کا دن پاکستان کی دفاعی تاریخ کا روشن اور قابل فخر باب ہے'
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے شاہین آفریدی کا ایک اور اعزاز - ایکسپریس اردوآئی سی سی کے پلئیر آف دی منتھ کے لیے شاہین شاہ آفریدی کی نامزدگی need job qualification BsCs
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں یوم دفاع پاکستان پیرکوملی جوش و جذبے اور شہدائے وطن کے ساتھ محبت و عقیدت کے ساتھ منایا جائےگا:ملک بھر میں یوم دفاع پاکستان(کل) پیرکو ملی جوش و جذبے اور شہدائے وطن کے ساتھ محبت و عقیدت کے ساتھ منایا جائیگا۔یوم دفاع ہر سال 6 ستمبر کو 1965 میں بھارت کی جارحیت کے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

’پاکستان کو مغربی ممالک کی ضروریات، مفادات اور حکمتِ عملی پر نظر رکھنا ہوگی‘ - BBC News اردوبین الاقوامی امور کے ماہرین سمجھتے ہیں کہ پاکستان کے طالبان پر اثر و رسوخ رکھنے کا تاثر مغربی ممالک کو مجبور کر رہا ہے کہ وہ اس سے رابطے کریں۔ مگر پاکستان میں یہ تشویش بھی پائی جاتی ہے کہ اپنے شہریوں کے انخلا کے بعد یہ ممالک پاکستان کو پناہ گزینوں کے بوجھ تلے چھوڑ جائیں گے۔ Pehly he Pakistan mein buhat problems Hain mehngai berozgari ooper se agar dobara Afghani log aahe tu problems brre ge امریکہ اور اس کے حواریوں کے دلاسوں میں مت آنا یہ کافر پاکستان کے خاص کر مسلمانوں کے دوست نہیں ہو سکتے۔دو سال سے ان حرام خوروں نے انڈیا کی مدد کی اور پاکستان کو بلیک لسٹ میں رکھ کر بلیک میل کر رہے ہیں۔افعانی ہمارے بھائی ہیں۔ہمھارے دروازے کھلے ہیں ان کے لیے لیکن انڈیا کے لیے نہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »