سینئر کشمیری رہنما مسرت عالم بٹ چیئرمین کل جماعتی حریت کانفرنس مقرر

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

سرینگر: سید علی گیلانی کی وفات کے بعد سینئر حریت رہنما مسرت عالم بٹ کو کل جماعتی حریت کانفرنس کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔

شبیر احمد شاہ اور غلام احمد گلزار نائب چیئرمین جبکہ مولوی بشیر احمد عرفانی کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکریٹری کے طور پر کام کرتے رہیں گے۔ حریت ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سید علی گیلانی کی وفات سے جو خلا پیدا ہو گیا ہے اس کو پر کرنا مشکل ہے تاہم بابائے حریت کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے ہر ممکن جدوجہد جاری رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیدعلی گیلانی کے قریبی ساتھی معروف کشمیری رہنما انتقال کر گئےسیدعلی گیلانی کے قریبی ساتھی معروف کشمیری رہنما انتقال کر گئے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Ow my God
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف یو اے ای کے سینئر رہنماؤں کی پارٹی میں شامل ہونے والے نئے ساتھیوں سے اہم ملاقاتدبئی (طاہر منیر طاہر) تحریک انصاف یواےای کے سینئر رہنماؤں نے سابقہ صدر دبئی عرفان افسر اعوان کی قیادت میں پی ٹی آئی میں نئی شمولیت اختیار کرنے والے ساتھیوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کے مسئلے پر تقریب پاکستانی سفیر نے ویانا میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کو تازہ صورتحال انخلاء کیلئے کی گئی کاوشوں سے آگاہ کیاویانا (اکرم باجوہ) سفیر پاکستان آفتاب احمد کھوکھر نے آسٹریا میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کو افغانستان کی حالیہ پیش رفت سے آگاہ کیا اور کہا کہ ایک پرامن اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسرت عالم بٹ کُل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مقرر - ایکسپریس اردوسید علی گیلانی کی وفات کے بعد حریت کانفرنس کے چیئرمین کا عہدہ خالی تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سید علی گیلانی کا انتقال مسلم اُمہ ایک مجاہد رہنما ء سے محروم ہوگئی: اسماعیل ھنیہسید علی گیلانی کا انتقال، مسلم اُمہ ایک مجاہد رہنما ء سے محروم ہوگئی: اسماعیل ھنیہ Palestine Leader IsmailHaniyeh SyedAliGilani Dies Muslim Ummah Loses Mujahid Leader MirwaizKashmir GovtofPakistan MirwaizKashmir GovtofPakistan کیا امریکہ ایک بار پھر افغانستان کا رخ کرے گا امریکی سنیٹر لنڈ سے گراہم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیدعلی گیلانی کے قریبی ساتھی معروف کشمیری رہنما انتقال کر گئےسیدعلی گیلانی کے قریبی ساتھی معروف کشمیری رہنما انتقال کر گئے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Ow my God
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »