مسرت عالم بٹ کُل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مقرر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 53%

سید علی گیلانی کی وفات کے بعد حریت کانفرنس کے چیئرمین کا عہدہ خالی تھا

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کل جماعتی حریت کانفرنس کی شوری کا اجلاس ہوا جس میں تمام حریت قائدین نے اتفاق رائے سے مسرت عالم بٹ کو حریت کانفرنس کا چیئرمین مقرر کرنے کا فیصلہ کیا۔ترجمان حریت کانفرنس کے مطابق ۔ شبیر احمد اور غلام احمد گلزار کو حریت کانفرنس کا وائس چیئرمین مقرر کیا گیا جبکہ مولوی بشیر احمد عرفانی بدستور جنرل سیکریٹری ہوں گے۔واضح رہے کہ ﻣﺳرت ﻋﺎﻟم ﺑﮭٹ کو مقبوضہ ﮐﺷﻣﯾر ﻣﯾں ﺣق ﺧود ارادیت اور آزادی ﮐﯽ ﺟﻧﮓ کے لیے سرگرم ہونے پر ﻧﺎم ﻧﮩﺎد ﺟﻣوں و ﮐﺷﻣﯾر ﭘﺑﻠﮏ ﺳﯾﻔﭨﯽ اﯾﮑٹ ﮐﮯ ﺗﺣت 38 ﺑﺎر ﺣراﺳت ﻣﯾں ﻟﯾﺎ ﮔﯾﺎ ﮨﮯ اور ﭘﭼﮭﻠﮯ 24 ﺳﺎﻟوں...

کل جماعتی حریت کانفرنس کی شوری کا اجلاس ہوا جس میں تمام حریت قائدین نے اتفاق رائے سے مسرت عالم بٹ کو حریت کانفرنس کا چیئرمین مقرر کرنے کا فیصلہ کیا۔ترجمان حریت کانفرنس کے مطابق ۔ شبیر احمد اور غلام احمد گلزار کو حریت کانفرنس کا وائس چیئرمین مقرر کیا گیا جبکہ مولوی بشیر احمد عرفانی بدستور جنرل سیکریٹری ہوں گے۔واضح رہے کہ ﻣﺳرت ﻋﺎﻟم ﺑﮭٹ کو مقبوضہ ﮐﺷﻣﯾر ﻣﯾں ﺣق ﺧود ارادیت اور آزادی ﮐﯽ ﺟﻧﮓ کے لیے سرگرم ہونے پر ﻧﺎم ﻧﮩﺎد ﺟﻣوں و ﮐﺷﻣﯾر ﭘﺑﻠﮏ ﺳﯾﻔﭨﯽ اﯾﮑٹ ﮐﮯ ﺗﺣت 38 ﺑﺎر ﺣراﺳت ﻣﯾں ﻟﯾﺎ ﮔﯾﺎ ﮨﮯ اور ﭘﭼﮭﻠﮯ 24 ﺳﺎﻟوں ﺳﮯ ﺑﻐﯾر ﮐﺳﯽ اﻟزام ﯾﺎ ﻣﻘدﻣﮯ ﮐﯽ ﺳﻣﺎﻋت ﮐﮯ وه قید کاٹ رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی پولیس نے حریت رہنما سید علی گیلانی کے اہلخانہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیاسرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے حریت رہنما سید علی گیلانی کے اہلخانہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔بھارتی پولیس کی جانب سے سیدعلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کے صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے وزیر اعظم کا بڑا فیصلہبجلی کے صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu 😁 Good decision Allah ka wasta is ka notes na lena nahi tu ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان زندہ باد کے نعرے، سید علی گیلانی کے اہل خانہ کے خلاف مقدمہ درجپاکستان زندہ باد کے نعرے، سید علی گیلانی کے اہل خانہ کے خلاف مقدمہ درج ARYNewsUrdu SyedAliGillani Why jamiats are not closing Haq ki hatir naslein shaheed hui PR Haq chaa k RHA💯👍 Afsoos in Nara lgne pe mukadma Oh poor India 😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی زیر صدارت افغانستان کے ہمسائیہ ممالک کے خصوصی نمائندوں کا اجلاس03:23 PM, 5 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:افغانستان کےہمسایہ ممالک کے خصوصی نمائندوں کا اجلاس ہوا جس کی میزبانی پاکستان نے کی۔ اجلاس پاکستان کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مدر ٹریسا: ’میں اداس چہرے کے ساتھ غریبوں کے پاس نہیں جا سکتی‘ - BBC News اردومدر ٹریسا کا خیال تھا کہ انسان کو گناہ سے نفرت کرنی چاہیے نہ کہ گنہگار سے۔ 'وہ ہر سنجیدہ صورت حال کو ہلکے انداز میں لیتی تھیں۔ جب وہ کسی سسٹر کی تقرری کرتیں تو ایک شرط یہ بھی تھی کہ اس میں مزاح کی حس ہونی چاہیے۔ وہ ہمیشہ لطیفے سناتیں۔ جب کوئی چیز بہت مزاحیہ ہوتی تو وہ کمر پر ہاتھ رکھ کر ہنستے ہنستے دوہری ہو جاتیں۔' صراط مستقیم پر استقامت کی دعا آل عمران 8 پروردگار! جب تو ہمیں سیدھے رستہ پر لگا چکا ہے، تو پھر کہیں ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کر دیجیو ہمیں اپنے خزانہ فیض سے رحمت عطا کر کہ تو ہی فیاض حقیقی ہے القرآن - سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 39 وَمَا تُجۡزَوۡنَ اِلَّا مَا كُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَۙ ۞ اور تم کو بدلہ ویسا ہی ملے گا جیسے تم کام کرتے تھے پاک امریکہ تعلقات پر رپورٹ امریکہ کی پاکستان کے ساتھ دغا بازیاں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیلی صدر اور اردن کے بادشاہ کے درمیان خفیہ ملاقات - ایکسپریس اردواردن کے بادشاہ کی دعوت پر یہ ملاقات ان کے صدارتی محل میں گزشتہ ہفتے ہوئی تھی، اسرائیلی صدر مطلب کہ نیازی ہر جگہ موجود ہیں، Two brothers met for future planning how to enter in Saudi Arabia from Jordan. secret plan for Nomecity built railway station in Jordan for entering in saudia Arabia..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »