پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موجودہ قیمتیں 30ستمبر تک برقرار رہیں...;

Posted: Sep 15, 2020 | Last Updated: 22 mins agoوفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ حکومت نے مہینے میں دو مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کیا تھا۔اگست کے مہینے میں اوگرا نے قیمتوں میں ساڑھے تین سے نو روپے فی لیٹر تک اضافے کی دو الگ الگ تجاویز تیار کی تھیں تاہم وزیراعظم نے اضافے کی تجویز مسترد کر دی تھی۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کراچی سمیت ملک میں حالیہ بارشوں سےعوام مشکلات میں ہیں اس لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ممکن نہیں، مشکل حالات میں عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ -اسلام آباد: حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ سے اعلامیہ کے مطابق 16سے30ستمبر تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی اور اس میں کوئی رد و بدل نہیں کیا گیا۔ خیال رہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں15روز بعدتبدیل کرنےکی تجویز منظور کی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آج رات پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ہے۔ آج رات قیمتوں میں تبدیلی ہو سکتی ہے۔ اوگرا کو نئی سمری کی ضرورت نہیں ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آج رات پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ہے۔ آج رات قیمتوں میں تبدیلی ہو سکتی ہے۔ اوگرا کو نئی سمری کی ضرورت نہیں ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا اپوزیشن کی کثیرالجماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بیوی کی شوہر کو رسیوں سے باندھ کر ڈنڈے سے پٹائی کرنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوشوہر دوبارہ نشہ نہ کرنے کا وعدہ کرتا اور رحم کی بھیک مانگتا رہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »