حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پٹرولیم منصوعات کی قمیتیں برقرار رہیں گی۔ یاد رہے کہ گزشتہ م

اہ 31 اگست کو وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی سمری مسترد کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا تھا۔

اوگرا کی جانب سے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 50 پیسے اضافے کی سفارش کی تھی۔ اس کے علاوہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ 30 روپے فی لٹر پٹرولیم لیوی کی بنیاد پر تجویز کیا گیا تھا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے سے حکومت پر 17 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔ عوام کو ریلیف دینے کے لئے حکومت یہ اضافی بوجھ خود برداشت کرے گی۔

اس کے علاوہ ہائی سپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں 3 روپے 85 پیسے فی لیٹر کمی، ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی 25.73 روپے سے کم کرکے 21.88 روپے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے کا قانون لانے کا فیصلہحکومت کا جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے کا قانون لانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu motorwayincident Pakistan me aesay bhot se wakayat huai han, jo namard hone k bawajood b kisi or zariye se b rape kartay han, sirf apne zehan ki taskeen k liye. Jo shaks rape karay us ko saray aam within 1 mnth us area k main chowk me saray aam phansi dejay. yehe riyasat-e-madina ka qanoon hai. Ye faisla tb tak ay ga jab tak is mulk ke sari larkiyan qurban ho chuki hon ge ... ماشاء اللہ بہت اچھا فیصلہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آج رات پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ہے۔ آج رات قیمتوں میں تبدیلی ہو سکتی ہے۔ اوگرا کو نئی سمری کی ضرورت نہیں ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آج رات پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ہے۔ آج رات قیمتوں میں تبدیلی ہو سکتی ہے۔ اوگرا کو نئی سمری کی ضرورت نہیں ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا جنوبی بلوچستان کیلیے خصوصی پیکیج دینے کا اعلان -تربت: وفاقی حکومت نے جنوبی بلوچستان کی ترقی کے لیے جلد خصوصی پیکیج دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسدعمر نے تربت میں علاقائی معززین سے ملاقات کی جس میں ضلع کیچ کے مختلف علاقوں سےمعززین اور سماجی رہنماؤں نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر اسدعمر نے معززین …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا تمام سرکاری لائبریریاں کھولنے کا فیصلہسندھ حکومت کا تمام سرکاری لائبریریاں کھولنے کا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کا مجید اچکزئی کی بریت کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »