یوٹیوب میں ٹک ٹاک جیسا مختصر ویڈیوز کا فیچر متعارف - Tech - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹک ٹاک پر پابندی کے بعد یوٹیوب کا میدان میں آگیا

اس وقت جب امریکا میں ٹک ٹاک غیر یقینی صورتحال کا سامنا کررہی ہے اور بھارت میں پابندی لگ چکی ہے، وہیں یوٹیوب نے مختصر ویڈیو پر مبنی یوٹیوب شارٹس کو متعارف کرانے کایہ نیا فیچر صارفین کو 15 سیکنڈ یا اس سے کم دورانیے کی ویڈیوز نئے کریٹیر ٹولز سے تیار کرکے اپ لوڈ کرنے کی سہولت فراہم کرے گا۔آسان الفاظ میں یوٹیوب کا یہ نیا فیچر درحقیقت ٹک ٹاک سے ملتا جلتا ہے جس میں اسپیڈ کنٹرولز، ایک ٹائمر اور کاؤنٹ ڈاؤن فیچر بھی شامل...

یوٹیوب کی جانب سے ٹک ٹاک کی یہ نقل سب سے پہلے بھارت میں متعارف کرائی جارہی ہے جو ٹک ٹاک کی سب سے بڑی مارکیٹ تھی مگر اب وہاں اسے پابندی کا سامنا ہے۔یوٹیوب شارٹس میں ویڈیوز کو ٹک ٹاک کی طرح ورٹیکل دیکھا جائے گا جبکہ کمپنی کی جانب سے پہلے یوٹیوب ہوم پیج میں واچنگ شارٹ ویڈیوز کا اضافہ کیا جاچکا ہے تاکہ اس طرح کے مواد کو تلاش کرنا آسان ہو۔

اب کمپنی نے اس کی تفصیلات ظاہر کی ہیں جس میں ٹک ٹاک کی طرح موسیقی کے ساتھ ریکارڈنگ، اسپیڈ کنٹرولز، ٹائمر اور کاؤنٹ ڈاؤن کے بارے میں بتایا گیا۔ٹک ٹاک اب امریکا میں ممکنہ طور پر معروف کمپنی اوریکلاس سے قبل ٹک ٹاک نے مائیکرو سافٹ کی جانب سے امریکی آپریشنز کی خریداری کے لیے مائیکروسافٹ کی پیش کش کو مسترد کردیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ٹک ٹاک‘ امریکا میں ’اوریکل‘ کے ساتھ کام کرنے پر رضامند - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کے امریکہ میں کاروبار کا سودا ہوگیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی حکومت کی طرف سے ٹک ٹاک پر پابندی لگائے جانے کے بعد امریکہ میں ٹک ٹاک کے آپریشنز فروخت کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا جن کا اب سودا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کی طرز پر بنائی گئی نئی یوٹیوب ایپ کی ٹیسٹنگ انڈیا میں ہو گی - BBC News اردوجون میں اس سوشل میڈیا ایپ پر پابندی عائد ہونے سے قبل انڈیا، بیرونِ ملک ٹِک ٹاک کی سب سے بڑی منڈی تھی جہاں اس پلیٹ فارم پر صارفین کی تعداد دو کروڑ تک تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں رواں مالی سال کے 2 ماہ میں ترسیلات زر میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

معروف ٹِک ٹاک اسٹار عادل راجپوت کار حادثے میں انتقا ل کر گئےمعروف ٹک ٹاک اسٹار عادل راجپوت کار حادثے میں انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق آج عادل راجپوت کی اہلیہ کی جانب سے ٹک ٹاک پر ویڈیو اپلوڈ کی گئی جس میں وہ بتاتی ہیں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

گورنمنٹ اسکول میں 7 اساتذہ میں کورونا کی تشخیص - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »