پیٹرولیم ایسوسی ایشن نے خطرے کی گھنٹی بجادی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آل پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا نے اعلان کیا ہے کہ پیٹرول پر مارجن نہ بڑھانے پر 18 جولائی سے صوبہ بھر میں تمام پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کیا

چیئرمین آل پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا عبدالماجد نے بھی صوبے کے شہریوں کو بری خبر سنادی ہے۔ انہوں نے ایک پریس کانفرنس کے دوران پیٹرول پر مارجن نہ بڑھانے کے سبب 18 جولائی سے صوبہ بھر کے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

دوران پریس کانفرنس ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ حکومت نے ان سے معاہدہ کیا تھا کہ پیٹرول پر مارجن بڑھایا جائے گا لیکن ایسا کیا نہیں گیا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ 18 جولائی سے خیبرپختونخوا کے تمام پیٹرول پمپس بند کردیے جائیں گے۔ انہوں نے حکومت سے پیٹرول پر مارجن 6 فیصد تک بڑھانے کا مطالبہ کیا۔یاد رہے کہ خیبرپختونخوا میں 2500 سے زائد پیٹرول پمپس ہیں جو کہ سب 18 جولائی کو بند رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن کا پختونخوا میں پمپس بند کرنے کا اعلانچیئرمین آل پاکستان پٹرولیم ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا عبدالماجد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پچھلی حکومت نے ہم سے پیٹرول پر مارجن بڑھانے کا معاہدہ کیا تھا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہوشیار خبردار !!18جولائی سے قبل موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کی ٹنکیاں بھروا لیںپیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں 18 جولائی سے غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کردیا ورنہ کیا ایک بار بھروا لیں اس کے بعد کیا نفسیات ہیں لوگوں کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن کا پختونخوا میں پمپس بند کرنے کا اعلانچیئرمین آل پاکستان پٹرولیم ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا عبدالماجد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پچھلی حکومت نے ہم سے پیٹرول پر مارجن بڑھانے کا معاہدہ کیا تھا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹرنیشنل لائرز کلب یوکے کی نئی کابینہ کو لاہور ہائی کورٹ بار کے دورہ کی دعوتلندن (مجتبیٰ علی شاہ)لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن لاہور کی انٹرنیشنل لائرز کلب یوکے کی نئی کابینہ کو لاہور ہائی کورٹ بار کے دورہ کی دعوت  دیدی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کیلیے دیگر لیگز خطرے کی گھنٹی بجانے لگیں - ایکسپریس اردوفروری 2023 میں 5 ایونٹس،پاکستان کے ساتھ بگ بیش، جنوبی افریقی،بنگلہ دیشی اور یو اے ای لیگ شامل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پر دستخط کر دیےوزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے جس میں وہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ BIKARi 😡🖐🖐🖐 چور وزیراعظم GOOOOOD
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »