پی ایس ایل کیلیے دیگر لیگز خطرے کی گھنٹی بجانے لگیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل کیلیے دیگر لیگز خطرے کی گھنٹی بجانے لگیں - ExpressNews

اسٹار کھلاڑیوں کی دستیابی بڑا چیلنج،2پاکستانی کرکٹرز کو اماراتی لیگ نے 12،12 کروڑ روپے کی پیشکش کر دی۔ فوٹو:فائلپی ایس ایل کے لیے دیگر لیگز خطرے کی گھنٹی بجانے لگیں جب کہ فروری 2023 میں 5 ایونٹس جاری ہوں گے۔

آسٹریلوی بگ بیش کا انعقاد 13 دسمبر سے4 فروری تک ہوگا،کرکٹ آسٹریلیا چونکہ ٹیموں کی ملکیت خود رکھتا ہے اس لیے اسے زیادہ نقصان کا خدشہ ہوگا، ایونٹ کو شائقین میں مزید مقبول بنانے کیلیے پہلی بار پلیئرز ڈرافٹ کا سہارا بھی لیا گیا، کرکٹ جنوبی افریقہ نے اپنے خالی خزانے بھرنے کیلیے نئی ٹی ٹوئنٹی لیگ جنوری میں کرانے کا فیصلہ کرلیا،اس کے لیے بورڈ نے نہ صرف آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز قربان کر دی بلکہ ورلڈکپ میں براہ راست شرکت کو بھی خطرے میں ڈال دیا...

ذرائع کے مطابق 2 پاکستانی سپر اسٹارز کو 12،12 کروڑ روپے کی بھی پیشکش کر دی گئی، پی سی بی نے ابتدائی طور پر کرکٹ آسٹریلیا سے رابطہ کر کے ایک پروپوزل دیا ہے جس کے تحت نان آئی سی سی فل ممبر ممالک اور پرائیوٹ پارٹیز کی لیگز کیلیے کھلاڑیوں کو ریلیز نہیں کیا جائے گا،اس حوالے سے چند دیگر بورڈز کو بھی ہم خیال بنانے کی کوشش ہوگی،واضح طور پر اس کا مقصد اماراتی لیگ کو ہدف بنانا ہے۔

یو اے ای لیگ نے ابھی آکشن یا ڈرافٹ کا فیصلہ نہیں کیا مگر ہر فرنچائز کو پہلے ہی 4،4 کھلاڑیوں سے معاہدوں کی اجازت ہے،اسی لیے وہ اسٹارز سے رابطے کر رہی ہیں، ایونٹ میں 25 اماراتی جبکہ72 غیرملکی کرکٹرز کو رکھا جائے گا،12 رکنی ٹیم میں 9 غیرملکی اور 3 مقامی کرکٹرز شامل ہوا کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نقلی آئی پی ایل میں ’زرعی مزدوروں کو کرکٹرز اور امپائر بنایا گیا‘ - BBC News اردودنیا کے سب سے بڑے کرکٹ ٹورنامنٹ انڈین پریمیئر لیگ کی ایک جعلی شکل کے ذریعے روسی جواریوں کو کروڑوں روپے کا دھوکہ دینے کے معاملے میں اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ سٹیڈیم میں جن کرکٹرز کو کرکٹ میچ کھیلتے ہوئے دکھایا گیا تھا وہ دراصل زرعی مزدور تھے۔ 😂😂 A old British colonialistic tool! کتنے تیجوسی لوگ ہیں. کیا شاندار وچار رکھتے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دہشت گردوں نے لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو شہید کردیا: آئی ایس پی آردہشت گردوں نے لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو شہید کردیا: آئی ایس پی آر ISPR Balochistan PakistanArmy Lieutenant Colonel LaiqBaigMirza Terrorists OfficialDGISPR GovtofPakistan OfficialDGISPR GovtofPakistan انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے آمین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ کو دہشتگردوں نے اغوا کے بعد شہیدکردیا، آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ ڈی ایچ اے کوئٹہ میں خدمات سر انجام دے رہے تھے، آئی ایس پی آر Sad news ..May Allah bless the departed Soul. ALLAH pak dushmano ko gharak kry shaheed k ghr walon ko sbar atta kry aameen hmen tum sy pyar hai 🥺 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرنل لئیق مرزا شہید، 2 دہشتگرد مارے گئے، آئی ایس پی آرکرنل لئیق مرزا شہید، 2 دہشتگرد مارے گئے، آئی ایس پی آر ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Tum sub bi shaheed ho jaoo hamein faraq nai prta Bohat acha howa Allah pak in ka darjaat bulaand farmaye(Ameen)💜💙
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ دہشتگردوں کے ہاتھوں اغوا کے بعد شہید ہوگئے آئی ایس پی آرپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آپی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو شہید کر دیا ہے۔ Inna lillah wainna alihi rajiun😢 Aur ap election main masroof hain Shaheeeed 🙄🤔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ سے اغواء ہونیوالے کرنل لئیق مرزا کو دہشتگردوں نے شہید کردیا: آئی ایس پی آرAp logon ko election management say Fursat milay to apnay kaam pe bhi tawajja do. جب سے فاسٹ بولر بھائی آیا ہے پاکستان میں دہشتگردی بے لگام ہوگئی ہے. ایجنسی کا ہہلے والہ معیار نہیں رہا. ہٹا نہیں کیوں😦 Murdar hogya
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »