پیمرا نے عمران خان کی تقریر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان اداروں پر مسلسل بے بنیاد الزامات عائد کررہے ہیں مزید پڑھیے: expressnews

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے پی ٹی آئی چیئرمین کی تقریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی عائد کردی۔

پیمرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں ٹی وی چینلز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ عمران خان کی ریکارڈ کی ہوئی تقریر نشر کرسکتے ہیں تاہم براہ راست تقریر اور خطاب نشر کرنے پر پابندی ہے۔ اعلامیے کے مطابق عمران خان کی تقریر پر پیمرا آرڈیننس 2002 کے سیکشن 27 کے تحت پابندی ہوگی۔ پیمرا ترجمان نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی تقاریر میں ریاستی اداروں پر بے بنیاد الزامات عائد کررہے ہیں۔واضح رہے کہ عمران خان نے اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں شہباز گل کی رہائی کے لیے منعقدہ ریلی میں خطاب کرتے ہوئے اسلام آباد کی مقامی عدالت کی مجسٹریٹ زیبا چوہدری ، آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ ’ہم تمھیں دیکھ لیں گے اور تمھارے خلاف کارروائی کریں...

اُدھر حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نے مجسٹریٹ اور پولیس افسران کو دھمکی دینے پر سپریم کورٹ سے عمران خان کی تقریر پر از خود نوٹس لینے کا مطالبہ کیا اور وزارت داخلہ سے عمران خان و ساتھیوں کی گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا۔ علاوہ ازیں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے مجسٹریٹ کو دھمکی دینے پر عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ ’دھمکی کو ساری دنیا نے لائیو دیکھا اب عمران خان قانونی کارروائی کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوجائیں‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ab yahi baki tha. Es say kiya hoga. Ab social media ka dor hay. Ab channel ki bikei nahi hogi

Kis wajah say ?Sach bolney khi wajah say... Ya phir is wajah say Jo wo logu khu yhey kehtay hai Haq kha sath dhu

Acha howa tv par ab gooh deknay ko ni milay ga

پاکستان کے جتنے بھی سرکاری ادارے ہیں وہ اگر اس کے حکم پر چلے تو پھر سب صحیح ہے افسوس کے اس نے بھی لیڈر بننا تھا

Laanat Bar Imported Govt

بہت اچھا کیا یہ ہونا چاہیے تھا اب بول نیوز اور اے آر وائے نیوز والے کیا کریں گے

شکر الحمداللہ، اب اس کی تقریروں سے جان چھوٹی، الطاف حسین کے بعد اس کی تقریروں سے جان چھڑانے پر ہم پیمرا کا دل کی انتہائی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں

Thanks god

He's not the one that needs the mainstream media, The mainstream media needs him.

یہ تو سب ٹھیک ہوگیا

Good 👍

Jo marziiii kr lo Tm khan ko nhe rok sqte✌

اچھا ہوا جان چھوٹی اس مکار لومڑ سے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا اسٹیبلشمنٹ دوبارہ کبھی عمران خان پر بھروسہ کر پائے گی؟عمران خان نے الزام عائد کیا کہ اسٹیبلشمنٹ نے کرپٹ لوگوں کی حمایت کی ہے مزید پڑھیں:GeoNews ImranKhan وفادار وہ ہے جو ملک کے لئے اپنی جان اور عہدہ قربان کر دے۔ جب یہ لوگ اقتدار میں رہتے ہیں سب کچھ دیکھ کر بھی خاموش جب نہیں تو پھر انکو سب یاد آجاتا ہے۔ Ap ye bolo k ....kia Imran Khan ab kabi in py bharosa kry ga Question should be Kya awam Neutrals py kabhi bharosa kar paye gi?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ادارے کی توہین پر عمران خان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنما الیکشن کمیشن طلباسلام آباد: (دنیا نیوز) ادارے کی توہین کرنے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کو طلب کر لیا۔ Jokers in action اس ادارے کی تو توہین تو راجہ سکندر جیسے بندے کو لگا کر کی گئی ہے مزید کوئی کیا کرے گا Lanat ho pdm per inflation rate 42.30 %
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان نے سلمان رشدی پر حملے کو ’ناقابل جواز‘ قرار دے دیا - ایکسپریس اردومصنف کے خلاف مسلمانوں کا غصہ سمجھ میں آتا ہے لیکن حملے کا جواز نہیں بنتا، عمران خان کا غیرملکی میڈیا کو گفتگو مزید پڑھیں: ExpressNews imrankhan Fek news thi lanat expres pr Fake propaganda الزام لگا رہے ہو ں اس گفتگو کا لنک شیر کرو۔ ا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم عمران خان پارٹی جنرل سیکرٹری اسد عمر اور فواد چوہدری کو توہین الیکشن کمیشن نوٹس جاریالیکشن کمیشن نے ادارے کی توہین پر سابق وزیراعظم عمران خان، پارٹی جنرل سیکرٹری اسد عمر اور فواد چوہدری کو طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عمران خان کو30
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیخلاف کیس کی سماعت یکم ستمبر تک ملتوی کر دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی ، عمران خان کے وکیل نے تحریری دلائل جمع کرانے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی میرٹ پر ہونی چاہیے، عمران خان - ایکسپریس اردوجنرل باجوہ کی توسیع سے متعلق کچھ نہیں جانتا، سلمان رشدی سے زیادہ غلیظ انسان کوئی نہیں،ڈیجیٹل میڈیا انفلوئنسرز سے گفتگو نیازی سیانا ہے۔۔انگریزی میں بیان دے کر امریکہ اور یورپ میں اپناامیج بلڈ کر رہا ہے اور پاکستان میں اردو میں بیان دے کر یہاں موجود یوتھیوں کو مزید چوتیا بنا رہا ہے۔۔۔ اخیر منافقت ہے بھایا دم ہے تو گارڈین پر کیس کرے۔ان سے تردید کروائے 100 💯 % agree حرام خور منافق انسان 😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »