آرمی چیف کی تعیناتی میرٹ پر ہونی چاہیے، عمران خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنرل باجوہ کی توسیع سے متعلق کچھ نہیں جانتا مزید پڑھیے: expressnews

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد بند کرنا چاہوں تو آسانی سے کرسکتا ہوں، سلمان رشدی سے زیادہ غلیظ انسان کوئی نہیں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد بند کرنا چاہوں تو آسانی سے کرسکتا ہوں لیکن یہ میرا آخری قدم ہوگا اس حد تک نہیں جانا چاہتا، کیونکہ ملک کو معاشی نقصان ہو سکتا ہے، لہذا سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا، پاکستان کے چوروں کو پشت پناہی کرنے والے پھنس گئے ہیں، یہ الٹا بھی لٹک جائیں تو مجھے نا اہل نہیں کراسکتے۔

عمران خان نے بتایا کہ پنجاب حکومت میں آنے کا مقصد قبل از وقت انتخاب اور حمزہ کو باہر کرنا تھا، ‏پنجاب حکومت میں مجھے اتنی ہی دلچسپی تھی کہ حمزہ ککڑی کو نکالا جائے کیوںکہ وہ ہمارے لوگوں کو پکڑ رہا تھا، پنجاب میں پولیس اہلکاروں کو تبدیل کرنا چاہا تو بتایا گیا کہ چڑیا گھر سے فون آگیا ہے ٹرانسفر نہیں ہوں گے۔

صحافی نے سوال کیا کہ پی ٹی آئی دور حکومت میں بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں ہوتی رہیں کیا انہیں بھی غلط کہیں گے؟ جس پر عمران خان نے کہا کہ میں نے اپنے دور میں کسی کے ساتھ ایسا سلوک کرنے کا آرڈر نہیں دیا، کسی چینل کو نہ بند کروایا اور نہ کسی اینکر کو آف کروایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈیرہ غازی خان میں سود کا کاروبار زور و شور سے چل رہا ہے کوئ روکنے والا نہیں ہے instalment کے نام پےلوگوں کا خون چوسا جا رہا ہے کوئ ایکشن لینے والا نہیں ہے۔

Ma Sha Allah 😍♥️

Tum sy bhi zayada koi nahe.

Is this shahbaz gill or an Actor GEO should offer him a drama 🤣

Is this shahbaz gill or an Actor GEO should offer him a drama 🤣

بھوسڑی کے یہ بات پہلے کر لیتا

اور TLP والوں سے زیادہ وفادار کُتا کوئی نہیں. جسے جب جتنا کہا جائے بس اُتنا ہی بھونکتا ہے

حرام خور منافق انسان 😡

100 💯 % agree

نیازی سیانا ہے۔۔انگریزی میں بیان دے کر امریکہ اور یورپ میں اپناامیج بلڈ کر رہا ہے اور پاکستان میں اردو میں بیان دے کر یہاں موجود یوتھیوں کو مزید چوتیا بنا رہا ہے۔۔۔ اخیر منافقت ہے بھایا دم ہے تو گارڈین پر کیس کرے۔ان سے تردید کروائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے خود قبول کرلیا کہ وہ سلیکٹڈ تھے، شاہد خاقان عباسیشہباز گل نے قانون توڑا ہے تو تفتیش ہونی چاہیے، تشدد کی قانون میں نہ کوئی گنجائش ہے، نہ کسی پر تشدد ہونا چاہیے، شاہد خان قان عباسی مزید جانیے : ImranKhan ShahidKhaqanAbbasi GeoNews جیو والے اور پاگل کتے جہاں بھی دیکھو پہلے جیو والو کو مرو دوگنا اجر ملے کا انشاءاللہ pmln & ppp jui ki leaderships nain he ek bar nhe 100 bar hmri pak army ki against statements de hain, so gill sb nain agr kch bola hain tu osko adalt main pesh kijyi, police ksy fisla kr skte hain? Or pti hamesha pak army k ko ek mazbot idara dekhna psnd krty hain. 75 سال سے ناپاک فوج نامی جو دجال کبھی چھپ جاتا اور سامنے آتا تھا 2022 کو اس کا خروج ھو گیا تم سب اسی کے پپٹ ہو بشمول عمران خان کے ۔ بس عوام کو چھوڑ کر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل سے ملاقات نہیں کرنے دی, شہباز گل پر تشدد ہو سکتا ہے تو پھر کسی بھی سیاسی کارکن پر تشدد ہو سکتا ہے: عمران خانشہباز گل سے ملاقات نہیں کرنے دی, شہباز گل پر تشدد ہو سکتا ہے تو پھر کسی بھی سیاسی کارکن پر تشدد ہو سکتا ہے: عمران خان تفصیل: ImranKhanPTI imrankhanPTI ImranKhan PIMSHospital ShahbazGill PTI fawadchaudhry MuradSaeedPTI PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان نے سلمان رشدی پر حملے کو ’ناقابل جواز‘ قرار دے دیا - ایکسپریس اردومصنف کے خلاف مسلمانوں کا غصہ سمجھ میں آتا ہے لیکن حملے کا جواز نہیں بنتا، عمران خان کا غیرملکی میڈیا کو گفتگو مزید پڑھیں: ExpressNews imrankhan Fek news thi lanat expres pr Fake propaganda الزام لگا رہے ہو ں اس گفتگو کا لنک شیر کرو۔ ا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اب بھی وقت ہے نیوٹرلز اپنی پالیسی پر نظرثانی کریں، عمران خان - ایکسپریس اردوکئی بار تو اسٹیبلشمنٹ نے خود مجھے ان کی چوری کا بتایا اور پھر انہیں ملک پر مسلط ہونے دیا، چیئرمین پی ٹی آئی بیٹا جی یہی تو تمہاری کم عملی ہے نا۔۔۔ زرداری دور میں کسی بھی مخالف پر کوئی کیس نہیں بنایا گیا، نہ ہی اس دور میں کوئی سیاسی قیدی تھا۔ یہ تو مخالف اینکرز بھی بارہا کہہ چکے ہیں۔ Same like you... NS, AAZ and others....
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو پمز اسپتال میں شہبازگل سے ملنے کی اجازت نہیں مل سکی - ایکسپریس اردوعمران خان کی عوام کو ریلی میں شرکت کی دعوت مزید پڑھیں: ExpressNews ShahbazGill ImranKhan
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

این اے 246: عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج - ایکسپریس اردوگوشواروں میں حقائق چھپائے گئے، ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کاغذات مسترد کیے جائیں، عدالت میں استدعا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »