شہباز گل سے ملاقات نہیں کرنے دی, شہباز گل پر تشدد ہو سکتا ہے تو پھر کسی بھی سیاسی کارکن پر تشدد ہو سکتا ہے: عمران خان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز گل سے ملاقات نہیں کرنے دی, شہباز گل پر تشدد ہو سکتا ہے تو پھر کسی بھی سیاسی کارکن پر تشدد ہو سکتا ہے: عمران خان تفصیل: ImranKhanPTI imrankhanPTI ImranKhan PIMSHospital ShahbazGill PTI fawadchaudhry MuradSaeedPTI PTIofficial InsafPK

پائی۔ پمز ہسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئر مین کا کہنا تھا کہ عدالت کے حکم کے باوجود پولیس نے ہمارا راستہ روکا، پولیس نے مجھے شہباز گل سے ملاقات نہیں کرنے دی، پولیس بتائے وہ کس سے آرڈرلے رہی ہے، بتایا جائے ملک میں قانون یا ڈنڈے کی حکمرانی ہے۔انہوں نے کہا کہ

کل شہبازگل کے لیے ملک گیر ریلی نکالیں گے، اسلام آباد کے لوگوں کو ریلی میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں، شہبازگل پر اگر ٹارچر ہو سکتا ہے تو کسی پر بھی ہوسکتا ہے، کل مغرب کے وقت ریلی نکالی جائے گی۔ میڈیا کا منہ بند کرکے چوروں کومسلط کیا جارہا ہے، ہم ان چوروں کی غلامی کبھی قبول نہیں کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے خود قبول کرلیا کہ وہ سلیکٹڈ تھے، شاہد خاقان عباسیشہباز گل نے قانون توڑا ہے تو تفتیش ہونی چاہیے، تشدد کی قانون میں نہ کوئی گنجائش ہے، نہ کسی پر تشدد ہونا چاہیے، شاہد خان قان عباسی مزید جانیے : ImranKhan ShahidKhaqanAbbasi GeoNews جیو والے اور پاگل کتے جہاں بھی دیکھو پہلے جیو والو کو مرو دوگنا اجر ملے کا انشاءاللہ pmln & ppp jui ki leaderships nain he ek bar nhe 100 bar hmri pak army ki against statements de hain, so gill sb nain agr kch bola hain tu osko adalt main pesh kijyi, police ksy fisla kr skte hain? Or pti hamesha pak army k ko ek mazbot idara dekhna psnd krty hain. 75 سال سے ناپاک فوج نامی جو دجال کبھی چھپ جاتا اور سامنے آتا تھا 2022 کو اس کا خروج ھو گیا تم سب اسی کے پپٹ ہو بشمول عمران خان کے ۔ بس عوام کو چھوڑ کر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میڈیکل بورڈ کا شہباز گل کو فوری طور پر ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہمیڈیکل بورڈ کا شہباز گل کو فوری طور پر ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہ ShahbazGill PTI Arrested MedicalBoard PIMS Hospitalized MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SHABAZGIL ImranKhanPTI InsafPK Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل پر جنسی تشدد کیا گیا عمران خان نے سنگین الزام عائد کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ دوران حراست ڈاکٹر شہباز گل پر جنسی تشدد کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل پر تشدد میں جنسی زیادتی بھی شامل ہے، عمران خان کا الزامسوشل میڈیا پر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ تصاویر اور ویڈیوز میں واضح ہے کہ شہباز گل کو ذہنی اور جسمانی طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات جانیے: dailyjang 🤐🤐🤐🤐😡
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کی موجودگی میں اقبال جرم کی کوئی اہمیت نہیں، بابر اعوانشہباز گل پر کسٹوڈیل ٹارچر ہو رہا ہے، آئین کے آرٹیکل 14 ایف کو بھی پامال کیا جا رہا ہے: پی ٹی آئی رہنما ڈھکن اسکی اھمیت تو واقعی نہیں لیکن جو مال برآمد کروائے، لتر کھاکر لوگوں کا نیٹ ورک بتائے، ان سے تفتیش آگے چلے اور ساری مافیا کا نیٹ ورک پکڑاجائے ، اسکی اھمیت ضرور ھے ۔ ویسے بھی تیرا یہ چ انقلابی دولتروں کی مارھے۔ فرفر بک چکاپہلے ھی BabarAwanPK بلکل وہ تو عدالت میں اہمیت نہیں ہو گی۔ لاکن پولیس کی حراست میں ملزم جس جس کا نام لے گا وہ تو شامل تفتیش ہو گا۔ اصل رولا ہی یہی ہے تھانہ کوہسار کی مشہور تفتیش میں کون کون رگڑے میں آتا ہ شاباش یزید کے کتو بھونکتے رھو یزیدی چینل جیو نیوز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل سے ریمانڈ میں زبردستی جھوٹے بیانات لیے جائیں گے، عمران خان - ایکسپریس اردوشہباز گل کو دوبارہ پولیس ریمانڈ پر بھجوائے جانے پر گہری تشویش ہے مزید پڑھیے: expressnews Jhootay biyan nhn such ugalwaya jaega janab چور کی داڑھی میں گند
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »