ادارے کی توہین پر عمران خان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنما الیکشن کمیشن طلب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ادارے کی توہین پر عمران خان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنما الیکشن کمیشن طلب electioncommission Pakistan imrankhan fawadch

ترجمان الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کو توہین الیکشن کمیشن کے نوٹسز جاری کرتے ہوئے 30 اگست کو طلب کیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو30 اگست 2022 کو ذاتی حیثیت یا بذریعہ وکیل پیش ہوں۔ اس کے علاوہ اسد عمر اور فواد چودھری کوبھی ذاتی حیثیت یا بذریعہ وکیل پیش ہونےکی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق عمران خان کو نوٹس توہین آمیز بیانات پر جاری کیا گیا، عمران خان نے اپنی مختلف تقاریر میں غیر پارلیمانی اور توہین امیز بیانات دیئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس ادارے کی عزت کون سی بچی ہے جس کی توہین ہو گئی

راجا سکندر کتی کا بچہ 😡

توہین اور وہ بھی ایک کتے کی ؟ 😂

Awan ki tooheen pe iss ECP commissioner ka kia karna ha?

جتنی توہین اس ادارے کی راجہ سکندر نے کی ہے اور کوئی بھی نہیں کر سکتا

اونے کہنا میرا ل اندا کر لو جو کرنا 😂

Lanat ho pdm per inflation rate 42.30 %

اس ادارے کی تو توہین تو راجہ سکندر جیسے بندے کو لگا کر کی گئی ہے مزید کوئی کیا کرے گا

Jokers in action

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی فنڈنگ کیس: ’ایف آئی اے الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے بغیر بھی کارروائی کرسکتا ہے‘وفاقی حکومت اور ایف آئی اے نے الیکشن کمیشن کی رپورٹ کی بنیاد پر کارروائی شروع کر دی ہے اور ہراساں کیا جا رہا ہے : پی ٹی آئی کے وکیلوں کا مؤقف روکا کس نے ہے۔ کرتے کیوں نہیں کاروائی خانڈو کے خلاف اب کر بھی لے کاروائ ۔۔ویاے تو کسی کے خلاف کاروائ کتنے میں ایک منٹ بھی نہیں لگاتا. یہ ادارہ😎 شاباش یزید کے کتو بھونکتے رھو جیو نیوز والو بھونکتے رھو یزیدی کتے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل پمز ہسپتال منتقل عمران خان کا رد عمل آ گیاشہباز گل پمز ہسپتال منتقل، عمران خان کا رد عمل آ گیا ImranKhan PTI Tweet ShahbazGillArrest ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK SHABAZGIL Detail News 👇 ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK SHABAZGIL
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اعظم سواتی کا کرپٹ لوگوں کے سر قلم کرنے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوسی ڈی اے اور ایف بی آر کرپشن کی جڑ ہیں، پی ٹی آئی رہنما مزید پڑھئے: ExpressNews Corruption PTI DeathSentence کیا یہ اپنی تلاشی دے گا اگر خود کرپشن میں ملوث پایا گیا تو۔ اس حساب سے پہلا سر سواتی کا ہی بنتا ہے😂😂 10000% agreed.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کی نظر میں عمران خان تا حال ایم این اے ہیں چیف الیکشن کمشنراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) توشہ خانہ کے معاملے عمران خان  کی نا اہلی کے ریفرنس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی جہاں عمران خان کے معاون وکیل نے کہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور انکی کابینہ کو نااہل کرنے کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی رہنما عندلیب عباس کی جانب سے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر مسترد ہوئی مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اڈیالہ جیل انتظامیہ نے شہبازگل کواسلام آباد پولیس کے حوالے کردیااسلام آباد کی مقامی عدالت کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ریمانڈ کے معاملے پر اسلام آباد اور پنجاب پولیس میں ٹھن گئی تھی The Law must prevail عمران نیازی تے گجراتی ٹنڈے چوہدری کی ہن بنڈ پھٹی جے 😅🤭🤭 ہن وی روکدے خبر ہے کہ شہباز گل کو مروا دیا جائے گا عوام کا ردعمل دیکھا جائے گا اگر عوام نے کوئی ردعمل نہیں دیا تو پھر عمران خان بھی گیا سوئے رہو میرے سجیلے جوانو تم اسی قابل ہو۔۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »