پی ٹی آئی فنڈنگ کیس: ’ایف آئی اے الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے بغیر بھی کارروائی کرسکتا ہے‘

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی فنڈنگ کیس: ’ایف آئی اے الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے بغیر بھی کارروائی کرسکتا ہے‘

اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارہ فارن فنڈنگ پر الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے بغیر بھی کارروائی کرسکتا ہے۔

ممنوعہ فنڈنگ پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کررکھی ہے۔درخواست پر سماعت کے دوران قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ انویسٹی گیشن کا یہ مطلب نہیں کہ سزا مل رہی ہے، ایف آئی اے فارن فنڈنگ پر الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے بغیر بھی کارروائی کرسکتا ہے۔

اس پر پی ٹی آئی کے وکیلوں نے کہا کہ وفاقی حکومت اور ایف آئی اے نے الیکشن کمیشن کی رپورٹ کی بنیاد پر کارروائی شروع کر دی ہے اور ہراساں کیا جا رہا ہے ۔پی ٹی آئی وکیلوں کے استفسار پر جسٹس بابر ستار نے ریمارکس ديے کہ یہ 70 کی دہائی نہیں کہ پاگل پن میں کوئی کسی جماعت کو تحلیل کر دے گا۔ عدالت نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلے کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست قابل سماعت ہے یا نہیں ؟ اس حوالے سے کوئی بھی فیصلہ کرنے سے قبل عدالت نے پہلے الیکشن کمیشن کو سننے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے پری ایڈمیشن نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شاباش یزید کے کتو بھونکتے رھو جیو نیوز والو بھونکتے رھو یزیدی کتے

اب کر بھی لے کاروائ ۔۔ویاے تو کسی کے خلاف کاروائ کتنے میں ایک منٹ بھی نہیں لگاتا. یہ ادارہ😎

روکا کس نے ہے۔ کرتے کیوں نہیں کاروائی خانڈو کے خلاف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کا ایف آئی اے کے نوٹس کا جواب دینے سے انکارپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحقیقات کے دوران وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے نوٹس کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس:ایف آئی اے کا تحقیقات بیرون ملک بڑھانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوامریکا اور برطانیہ سمیت دیگرممالک سے پی ٹی آئی فنڈنگ کی معلومات لی جائیں گی،ایف آئی اے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اعظم سواتی کا کرپٹ لوگوں کے سر قلم کرنے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوسی ڈی اے اور ایف بی آر کرپشن کی جڑ ہیں، پی ٹی آئی رہنما مزید پڑھئے: ExpressNews Corruption PTI DeathSentence کیا یہ اپنی تلاشی دے گا اگر خود کرپشن میں ملوث پایا گیا تو۔ اس حساب سے پہلا سر سواتی کا ہی بنتا ہے😂😂 10000% agreed.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ، بیرون ممالک بھی تحقیقات کا فیصلہایف آئی اے نے پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ کے معاملے پر تحقیقات کا دائرہ بیرون ممالک تک وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حلقہ بندیوں کیخلاف ایم کیوایم کی درخواست خارج، بلدیاتی انتخابات 28 اگست کو ہی ہونگے - ایکسپریس اردوحقائق کا تعین ہونے پر ہی قانونی نکات عدالت میں اٹھائے جاسکتے ہیں، سپریم کورٹ مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یہ 70کی دہائی نہیں کہ پاگل پن میں کوئی کسی جماعت کو تحلیل کرے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ - ایکسپریس اردوممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو 24 اگست کے لیے پری ایڈمیشن نوٹس جاری اور یہ الفاظ جسٹس بابر ستار کے ہے جو جیو کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں ہوا کرتا تھا ججز کے بچوں کو پی ٹی آئی والوں نے نوکریاں ہی بہت دیں ہیں 🥲 ن لیگ والو ملک بنانے سے بہتر تھا تم بھی یہ کر لیتے تو آج نواز شریف نا اہل نہ ہوتا عدالت اپنے 'تابناک ماضی' کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئی۔۔🖐🖐🖐
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »