پیشگوئیاں دھری کی دھری رہ گئیں،کراچی میں اب بارش کب ہوگی؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون سسٹم مشرقی سندھ، راجستھان اور بحیرہ عرب میں موجود ہے، جو آج شام یارات کوآندھی اور بارش کاسبب بن سکتاہے

کراچی میں بارش کی پیشگوئیاں، پیش بندیاں اور وارننگز سب دھری کی دھری رہ گئیں، شہر میں بادل اب تک نہ برسے، اب محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج شام یا رات سے بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ مون سون سسٹم مشرقی سندھ، راجستھان اور بحیرہ عرب میں موجود ہے، جو آج شام یارات کو آندھی اور بارش کا سبب بن سکتا ہے۔سردار سرفراز کا مزیدکہنا ہےکہ بارش کا پہلا سسٹم 5 جولائی تک سندھ پر اثرانداز رہےگا، جس کے پیچھےایک اورسسٹم بھی موجود ہے جب کہ دوسرا اسپیل پہلے سسٹم کےختم ہونےکے 18گھنٹے بعد اثر انداز ہوسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد کا کم سے کم درجہ حرارت29.

دوسری جانب شہری انتظامیہ کی جانب سے کراچی میں نالوں کی صفائی اب تک نہیں ہوسکی، اہم شاہراہوں اور عمارتوں پر لگے بل بورڈز اور ہورڈنگز بھی نہ ہٹائے جاسکے۔واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے 2 جولائی سے کراچی میں بارش کی پیش گوئی کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Karachi waley :

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خلیج بنگال کی ہوائیں پاکستان میں داخل، پنجاب میں مون سون کی پہلی بارش - ایکسپریس اردومون سون سسٹم پاکستان میں داخل، پنجاب میں بارشوں کا آغاز مزید پڑھیں: ExpressNews اللہ پاک کی رحمت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ٹیکنالوجی سیکٹر میں امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کے ساتھ رابطے میں ہے:صدر مملکتپاکستان ٹیکنالوجی سیکٹر میں امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کے ساتھ رابطے میں ہے:صدر مملکت Islamabad PresOfPakistan ArifAlvi Technology GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مون سون سپیل رنگ جمانے لگا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، موسم خوشگواراسلام آباد: (دنیا نیوز) مون سون کا سلسلہ رنگ جمانے لگا،لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسم ابر آلود، ہلکی بارشکراچی سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسم ابر آلود، ہلکی بارش arynewsurdu یہ جرنیلوں کو کوئی بتائے کے لوگ خودکشیاں کر رہے ہے کیا جواب دو گے 50 ہزار سال کے ایک دن کو وہ دن قیامت کا ہو گا جواب_تو_دیناہوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت ملک کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوارتفصیلات کے مطابق  کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں  میں بوندا باندی اور ہلکی بارش ہوئی ، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے ستائے شہریوں کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مشرقی بلوچستان میں PDMA کا آج سے موسلادھار بارش کا الرٹمحکمۂ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے آج سے مشرقی بلوچستان میں موسلادھار بارش کا الرٹ جاری کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »