خلیج بنگال کی ہوائیں پاکستان میں داخل، پنجاب میں مون سون کی پہلی بارش - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مون سون سسٹم پاکستان میں داخل، پنجاب میں بارشوں کا آغاز مزید پڑھیں: ExpressNews

لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا جس سے گرمی کی شدت میں کمی ہوگئی۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں مون سون کی پہلی ہلکی بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا اور گرمی کے ستائے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کی بارشوں کا سلسلہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں چار جولائی تک رہنے کا امکان ہے۔ مون سون کی بارشوں کے باعث تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ ایم ڈی واسا کے مطابق افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔ کمشنر لاہور نے واسا ، ایل ڈبلیو ایم سی اور ایل ڈی اے کو بارشی پانی کے نکاسی کی ہدایت جاری کر رکھی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ پاک کی رحمت

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کی سرکاری کمپنی پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہشمنداسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات میں چینی سرکاری کمپنی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کردیا۔ In Chinese ko bhi maza aa gaya hai k ajeeb mulk hai jitni corruption karo koi poochta tak nahi, chor aur dako'on ka mulk hai, inko bhi khilao aur khud bhi khao, CPEC mai jitna Chinese companies & Generals nay loota hai, kash adha paisa b lagta to CPEC k samarat ana shuru ho jatay Hhhhh hum khud gargar k tokara k raha ha our ye log hame la raha ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ ہونے لگا10:16 AM, 1 Jul, 2022, اہم خبریں, تعلیم و صحت, اسلام آباد: ملک بھر میں عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی رکنیت کی بحالی پر فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کا باضابطہ بیانگزشتہ سال پاکستان فٹبال فیڈریشن کے دفاتر پر اشفاق حسین گروپ کے قبضے کے بعد فیفا نے پاکستان کی رکنیت کو معطل کردیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی آنے لگی ، ایک دن میں 600 زائد کیسز رپورٹاسلام آباد : پاکستان میں کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ، ایک دن میں 600 سے زائد کیسز اور 2 اموات رپورٹ کی گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 75 پیسے کی کمی - بول نیوزانٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری رہا۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں پارلیمانی وفد کی آذر بائیجان میں اہم ملاقاتیںاسلام آباد: چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں پارلیمانی وفد نے آذر بائیجان میں اہم ملاقاتیں کیں، باہمی دلچسپی کے اُمور اور دوطرفہ تعلقات پر بات چیت کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »