ملک میں کورونا سے مزید 2 افرادکا انتقال، مثبت کیسزکی شرح 4 فیصد ہوگئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں24گھنٹوں میں کوروناکے 650 مثبت کیس رپورٹ ہوئے ہیں، قومی ادارہ صحت

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.88 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ وائرس نے مزید 2 افراد کی جان لے لی۔

قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں24گھنٹوں میں کورونا کے16ہزار 755 ٹیسٹ کیےگئے،جن میں سے 650 مثبت کیس رپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ صحت نے مزید بتایا کہ ملک میں کوروناکے138مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جب کہ ملک میں24گھنٹوں میں کوروناسے 2 افرادکاانتقال بھی ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھوک سے یا وبا سے مرنا ہے فیصلہ آدمی کو کرنا ہے

Lagta hai dobara imran khan aa raha hai

That's all the total bakwaas

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا پھیلنے لگا، مثبت شرح ساڑھے چار فیصد کے قریب جا پہنچیملک میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح میں مسلسل اضافہ جاری ہے، قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح بڑھ کر ساڑھے چار فیصد کے قریب جا پہنچی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے وار تیز ہونے لگے4 افراد انتقال کر گئےتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کورونا سے 4 افراد انتقال کر گئے، جمعے کو ملک بھر میں کورونا کے 18 ہزار 305 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 818 ٹیسٹ مثبت آئے۔ ملک میں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ ہونے لگا10:16 AM, 1 Jul, 2022, اہم خبریں, تعلیم و صحت, اسلام آباد: ملک بھر میں عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ محکمہ تعلیم نے دفاتر میں ماسک لازمی قرار دیدیاعالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے پر محکمہ تعلیم سندھ نے ماسک کو لازمی قرار دیدیاجس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ Drama
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہے۔ Aur aek tole ki Kia kemat he ajj kal
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ٹیکنالوجی سیکٹر میں امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کے ساتھ رابطے میں ہے:صدر مملکتپاکستان ٹیکنالوجی سیکٹر میں امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کے ساتھ رابطے میں ہے:صدر مملکت Islamabad PresOfPakistan ArifAlvi Technology GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »