پیروں کو نرم و ملائم بنانے کے چند بہترین ٹوٹکے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

Feet خبریں

Skin,Young

پیروں کا خیال رکھنا نہایت آسان ہے اور آپ کچن میں موجود اشیاء کے استعمال سے پیروں کی خوبصورتی کو بڑھا سکتے ہیں

/ فائل فوٹو

ہماری زیادہ توجہ صرف چہرے کی خوبصورتی پر ہی ہوتی ہے جس کی جِلد کو جوان اور چمکدار بنانے کیلئے کافی جتن کیے جاتے ہیں اور اس وجہ سے ہم اپنے ہاتھ اور پیروں کا خیال رکھنا اکثر بھول جاتے ہیں۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ چہرے کے ساتھ ساتھ ہاتھ اور پیروں کی جِلد کا خیال بھی ضروری ہے جو آپ کی شخصیت پر اثر رکھتا ہے، ۔سیب کا سرکہ مارکیٹ میں باآسانی مل جاتا ہے اور بہت سے گھروں میں اس کا استعمال بھی کیا جاتا ہے، نیم گرم پانی میں تھوڑا سا سیب کا سرکہ شامل کرکے اپنے پیروں کو اس پانی میں 10 منٹ کیلئے ڈال دیں اور ایڑھیوں سے مردہ جِلد کو صاف کریں، ایسا کرنے سے آپ کے پیر بھی نرم ہوجائیں گے اور ایڑھیاں بھی صحت مند لگیں گی۔کینوکا جوس جلد کی خوبصورتی اور کئی بیماریوں میں...

زیتون کے تیل میں قدرت نے بہت سی بیماریوں سے شفاء رکھی ہے، زیتون کے تیل کو کھانے میں بھی استعمال کیا جاتا ہے جب کہ یہ جِلد کی دلکشی کو بڑھانے میں بھی مدد گار ثابت ہوتا ہے۔شہد شہد کی خوبیوں سے سب ہی واقف ہیں، نیم گرم پانی میں تھوڑا سا شہد مکس کرکے پاؤں بھِگو کر رکھیں اور پھر شہد، براؤن شوگر، ناریل اور پودینے کے تیل کے چند قطرے مکس کرکے اس سے پاؤں کا مساج کریں، آپ کے پاؤں نرم ملائم ہوجائیں گے۔پیٹرولیم جیلی بھی ہر گھر کی ضرورت ہے، رات کو سونے سے قبل پیٹرولیم جیلی سے پیروں کی اچھی طرح مالش کریں اور پھر موزے پہن کر سوجائیں اس سے بھی آپ کے روکھے پیروں میں جان آجائے گی۔

Skin Young

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک گھنٹے میں 1123 درختوں کو گلے لگانے کا ریکارڈابو بکر طاہرو کو ریکارڈ بنانے کے لیے ہر درخت کے گرد اس کو نقصان پہنچائے بغیر دونوں بازوؤں کا حلقہ بنانا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی فوجی افسران کا پاکستان آرمی کو شاندار خراجِ تحسین پیشلندن: معروف و نمایاں برطانوی فوجی افسران نے پاکستان آرمی کو شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے دنیا کی بہترین نظم و ضبط کی حامل فوج قرار دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'بریانی نہیں کہ ہر کسی کو پسند آؤں'، حنا رضوی نے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیاذاتی نوعیت کے تبصروں میں حنا کے وزن اور ان کی عمر کو نشانہ بنایا گیا جن میں سے چند ایک کے جوابات اداکارہ نے خود بھی کمنٹس کے ذریعے دیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پسینے سے جسم پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثرات جو دنگ کر دیں گےکیا آپ کو معلوم ہے کہ جسم کو ٹھنڈا رکھنے کے ساتھ ساتھ پسینے سے صحت کو بھی چند حیران کن فوائد ہوتے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا خدشہفلسطینوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھانے اور غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنانے والی غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جانے ہونے کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسموگ کے خاتمے کیلیے پنجاب حکومت نے اہم فیصلہ کر لیاگزشتہ چند سالوں سے اسموگ نے پنجاب کے ماحول کو تباہ کر دیا ہے جس کے خاتمے کے لیے صوبائی حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »