ایک ماہر کا 500 سال بعد معروف پینٹنگ مونا لیزا کا ایک بڑا معمہ حل کرنے کا دعویٰ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک ماہر ارضیات اور تاریخ دان خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دنیا کی معروف ترین پینٹنگ کا یہ معمہ حل کیا۔

اگر مصوری کی دنیا کی بات کی جائے تو اطالوی مصور لیونارڈو ڈاونچی کی پینٹنگ مونا لیزا مقبول ترین قرار دی جاسکتی ہے۔

Ann Pizzorusso نے اپنے دونوں شعبوں کی مہارت کو استعمال کرتے ہوئے بتایا کہ مونا لیزا کے پس منظر کے بیشتر فیچر شمالی اٹلی کی مشہور جھیل کومو کے علاقے Lecco سے ملتے جلتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ماہر ارضیات پینٹنگز کو نہیں دیکھتے جبکہ تاریخ دان ارضیاتی خصوصیات پر توجہ مرکوز نہیں کرتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا میں چار سو کلو خالص سونے اور لاکھوں ڈالر کی چوری کے کیس میں گرفتاریاں: ’منظم گروہ نے یہ سب نیٹ فلکس سیریز سٹائل میں کیا‘400 کلو سونے کی وہ چوری کے جس کے لیے چوروں نے ٹرک کا استعمال کیا، اب ایک سال کے بعد اس گروہ کا ایک فرد کیسے پولیس کے ہتھے چڑھا؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھالیاپہلی نسل کی قربانی کے بعد ایک ایشیائی تارک وطن کا بیٹا جنوبی لندن کی کونسل اسٹیٹ میں بڑا ہوکر اس شہر کا میئر بن گیا : صادق خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت میں کمی کا مطالبہپنشن اصلاحات آئی ایم ایف کے پروگرام کا ایک بڑا مطالبہ بن سکتا ہے اور اس کا تقاضا ہے کہ کئی نسلوں تک پنشن کا جاری رہنا قابل عمل نہیں ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عاصم اظہر نے انسٹا گرام سے پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کی؟ اصل وجہ سامنے آگئیعاصم اظہر نے اپنے کیرئیر کی ایک دہائی مکمل کرنے کے بعد ایک نیا سفر اپنے ڈیبیو البم ’بے مطلب‘ کے ساتھ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئیرضوان، بابراعظم کا ایک مرتبہ پھر بیٹنگ پوزیشن تبدیل کرنے سے انکار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے، غزہ کے بے گھر افراد کا طلبہ سے اظہارتشکرفلسطینیوں نے اپنے خیموں پر لکھا کہ امریکی جامعات کا شکریہ، ایک اور جگہ لکھا کہ غزہ کی حمایت کرنے والے طلبا کا شکریہ، آپ کا پیغام پہنچ گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »