سیریز بچانے کا مشن، آج آئرلینڈ کیخلاف قومی ٹیم میں کیا تبدیلیاں ہوں گی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تین ٹی 20 میچوں کی سیریز میں آئرلینڈ پہلا میچ جیت چکا ہے پاکستان کو سیریز بچانے کے لیے آج دوسرے میچ میں لازمی فتح درکار ہے۔

پاکستان ٹیم بڑے دعووں کے ساتھ کپتان بابر اعظم کی قیادت میں تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلنے آئرلینڈ پہنچی لیکن پہلے ہی میچ میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ آج سیریز کا دوسرا میچ ہے اور گرین شرٹس کو سیریز کے ساتھ اپنی عزت بچانے کے لیے آج کا میچ جیتنا انتہائی ضروری ہے۔- Advertisement -

ذرائع کے مطابق بولنگ لائن کی ناقص پرفارمنس کے بعد تاخیر سے ڈبلن پہنچنے والے سینیئر فاسٹ بولر محمد عامر کی آج کے میچ میں شمولیت یقینی ہے جب کہ شاداب خان کی ناکامی کے بعد مسٹری اسپنر ابرار احمد کو بھی پلیئنگ الیون کا حصہ بنایا جا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئرلینڈ کو جیتنے کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا تھا۔ گرین شرٹس کی ورلڈ کلاس بولنگ اس ہدف کا دفاع نہ کرسکی اور مہمان ٹیم نے 5 وکٹوں سے فتح اپنے نام کی۔

پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں 15 برس بعد ٹی ٹوئنٹی میچ میں مدمقابل آئی تھیں اور یہ گرین شرٹس کی اس فارمیٹ میں آئرش ٹیم سے پہلی شکست ہے۔کپتان ندا ڈار کی ایک غلطی پاکستان ویمنز ٹیم کو لے ڈوبیشبمن گل کو دنیا کی کوئی بھی ٹیم منتخب کرلیتی مگر بھارت نے…’ٹیم میں نیا خون شامل کرنا چاہتے ہیں آپ ریٹائر ہوجائیں!‘ اینڈرسن کو کس نے کہا؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیاوکٹ کیپر بیٹر کو کوئی بڑی انجری نہیں ہوئی، اگلے دو میچز میں آرام دیکر فٹنس بحال کرنا ترجیع ہے، بابراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ریکارڈ بُک بابراعظم کے انتظار میں! جانیےآئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز میں کپتان کے پاس سنہری موقع آگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دورہ آئرلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کب ہو گا؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان آج کیا جائے گا۔ قومی ٹیم مئی میں آئرلینڈ اور ٹی20 کی دفاعی چیمپئین انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے یورپ روانہ ہوگی، دورے کے دوران پاکستانی ٹیم کو نیدرلینڈ کے خلاف تین ٹی20 میچز بھی کھیلنا تھے تاہم پی سی بی کی درخواست پر 3 میچوں کی سیریز غیر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ، پاکستانی ٹیم کا اعلان کل ہوگاپاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ کرے گی جس کے لیے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟کیویز کیخلاف قومی ٹیم کی ممکنہ پلیئنگ الیون کیا ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں شرکت مشکوکفاسٹ بولر محمد عامر قومی ٹیم کے لیے دورہ آئرلینڈ کے لیے روانہ نہیں ہوسکے جس کی وجہ یہ ہے کہ انہیں آئرلینڈ کا ویزا نہیں ملا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »