پہلی حج پرواز کب روانہ ہو گی، وزیر مذہبی امور نے اعلان کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلی حج پرواز کب روانہ ہو گی، وزیر مذہبی امور نے اعلان کر دیا Talhamehmood Hajj Hajjflight

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو پرائیویٹ حج آپریٹر وعدے پورے نہیں کرے گا اس کے خلاف کارروائی ہو گی، انہوں نے کہا کہ سنا تھا کہ رمضان میں انتظامات مکمل کر لئے جاتے ہیں، میں آئیڈیل حج تو نہیں کرا سکتا لیکن مشکلات میں کمی ضرور لاؤں گا۔

سینیٹر طلحہ محمود نے کہا کہ میں نے وزارت سنبھال کر دیکھا تو انتظامات تو بالکل نہیں تھے، مجھے ہنگامی طور پر سعودیہ جانا پڑ گیا تھا، اب حج آپریشن شروع ہو چکا ہے، 2022 میں سرکاری سکیم کے تحت 34 ہزار حاجی گئے تھے، 45 ہزار حاجی پرائیویٹ سکیم کے تحت گئے تھے۔انہوں نے کہا کہ اس سال ایک لاکھ 80 ہزار حجاج کرام فریضہ حج ادا کریں گے، ہم 2019 کے حج کے ساتھ اس سال کے حج کا موازنہ کر رہے ہیں، ابھی تک انتظامات کے حوالے سے میں مطمئن نہیں ہوں، ہوسکتا ہے مجھے دوبارہ سعودی عرب جانا پڑے، مجھے یقین ہے مسائل کو حل...

وفاقی وزیر نے کہا کہ جو خدام الحجاج وہاں ڈیوٹی پر نہیں ہوں گے ان کا 3 دن کا ٹی اے ڈی اے کاٹا جائے گا، دوسرے مرحلے میں ان کو ڈی پورٹ کراؤں گا، حاجیوں کے ساتھ کئے گئے وعدے پورے نہیں کئے گئے تو ان کو بھی بلیک لسٹ کراؤں گا۔طلحہ محمود کا کہنا تھا کہ ایئرلائنز کے لیٹ جانے اور سروس کی بھی شکایات ہیں، میں جس پرواز میں گیا تھا وہ بھی دو گھنٹے لیٹ تھی، میں نے ایئرلائنز والوں کے ساتھ بھی بات کی ہے، میڈیا کے لوگوں کی بڑی قربانیاں ہیں، کرپشن مکمل ختم نہیں ہونی لیکن کم سے کم میڈیا کا خوف ہر بندے کے دل میں...

وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا کہ پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز حاجیوں کے ساتھ کئے گئے وعدے پورے کریں، وعدے پورے نہ کرنے والوں پر جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت نہم کے ایڈمٹ کارڈ آن لائن جاری کرنے کا اعلانمیٹرک بورڈ نے جماعت نہم کے ایڈمٹ کارڈ آن لائن جاری کرنے کا اعلان کر دیا، اسکول انتظامیہ اپنے طلبہ و طالبات کے ایڈمٹ کارڈ خود
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جماعت نہم کے طلبہ و طالبات کیلئے اہم خبر، بڑا فیصلہ ہوگیامیٹرک بورڈ نے جماعت نہم کے ایڈمٹ کارڈ آن لائن جاری کرنے کا اعلان کر دیا، اسکول انتظامیہ اپنے طلبہ و طالبات کے ایڈمٹ کارڈ خود
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پرویز الہیٰ کے گھر پر چھاپے کے باوجود پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچتے ہیں تو سب کو انکا احترام کرنا چاہیے: رانا ثنامذاکراتی ٹیم جو کچھ منگل کو فائنل کرے گی اس کی حتمی منظوری اتحادی جماعتوں کے سربراہوں سے لینا ہو گی: وزیر داخلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کی مفتی عبدالشکور کے گھر آمد، مرحوم کے بھائی کی دستار بندی کیپشاور: (دنیا نیوز) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور مرحوم کے گھر گئے اور مرحوم کے بھائی مولانا منیر کی دستار بندی کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر توانائی امتیاز شیخ نے گیس میٹر پر ہوشربا اضافے کو مسترد کر دیاوزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے گیس میٹر پر ہوشربا اضافے کو مسترد کر دیا۔ صوبائی وزیر توانائی نے گیس میٹر کے کرایے میں حالیہ اضافے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اوگرا میں بیٹھے بابوٶ کی من مانیاں ناقابل برداشت ہوچکی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »