پہلے ٹیسٹ میں شکست انگلینڈ کے خلاف دوسرے میچ میں فواد عالم کو کس کھلاڑی کی جگہ ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ؟ بڑی خبر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلے ٹیسٹ میں شکست ، انگلینڈ کے خلاف دوسرے میچ میں فواد عالم کو کس کھلاڑی کی جگہ ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ؟ بڑی خبر iamfawadalam25 FawadAlam PakvsEng

نجی ٹی وی نے پی سی بی ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ فواد عالم کو شاداب خان کی جگہ ٹیم میں شامل کیا جائے گا اور وہ نمبر 6 پر بیٹنگ کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین فواد عالم 2009 کے بعد اب

ٹیسٹ کھیلیں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ساو¿تھمپٹن ٹیسٹ میں عابد علی، شان مسعود،کپتان اظہر علی، بابراعظم، اسد شفیق، فواد عالم, محمد رضوان وکٹ کیپر، یاسرشاہ، شاہین آفریدی، محمد عباس اور نسیم شاہ ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلے ٹیسٹ میں غلطیاں ہوئیں جو شکست کا سبب بنیں: وقار یونس کا اعترافلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ مانچسٹر ٹیسٹ کے دوران ٹیم نے مجموعی طور پر اچھا کھیل پیش کیا، لیکن ہر شعبے میں کچھ غلطیاں ہوئیں، جو شکست کا سبب بنیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وسیم اکرم کا دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم کو شامل کرنے کا مطالبہوسیم اکرم کا دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم کو شامل کرنے کا مطالبہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اگست کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں کمیاسلام آباد : اگست کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.06 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، اس دوران 15اشیا کی قیمتوں میں اضافہ اور 16اشیاکی قیمتوں میں کمی ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نائجیریا میں گلوکار کو توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت - ایکسپریس اردو22 سالہ گلوکار یحییٰ کے گانے میں توہین رسالت کی گئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رمیز راجہ نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا مشورہ دے دیا - ایکسپریس اردوسرفراز ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیتے ہوئے سفید بال کی کرکٹ پر توجہ مرکوز کریں جس میں وہ بہتر ہیں، سابق کپتان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رمیز راجہ نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا مشورہ دیدیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے سابق کپتان سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرہوکر صرف محدود اوورز کے میچزپر توجہ مرکوز کرنے کا مشورہ دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »