پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ کے کھلاڑی بھی دھاک بٹھانے لگے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ کے کھلاڑی بھی دھاک بٹھانے لگے -

گوجرانوالہ کو پہلوانوں کی سرزمین کہا جاتا ہے،اس شہر کے ریسلرز نے عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے، ان میں رحیم پہلوان سلطانی والا رستم ہند، یونس پہلوان ستارہ پاکستان، اچھا پہلوان، گوگا پہلوان چمپئین پنجاب، شاہد پہلوان آٹے والا رستم پاکستان پرائز آف پرفارمنس شامل ہیں، ریاض پہلوان ستارہ پاکستان، عمر پہلوان رستم پاک ہند، شاہد بابر پہلوان اور علی پہلوان رستم ہند نے بھی کئی اہم دنگل جیت کر پاکستان کا پرچم بلند کیا ہے اور اب نوجوان پہلوانوں کو گر سکھا رہے...

حالیہ دنوں اٹلی اور یونان میں ہونے والی ورلڈ بیچ سیریز میں 2 گولڈ میڈلز جیتنے والے پہلوان انعام بٹ کا تعلق بھی گوجرانوالہ سے ہے، کرکٹ میں بھی گوجرانوالہ پیچھے نہیں رہا، ٹی ٹوئنٹی میں 100وکٹوں کا اعزاز ندا ڈار کے پاس ہے، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی پاکستانی کی پہلی اور دنیا کی پانچویں خاتون بولر ہیں۔ قومی ہیرو اگلے سال چین میں ہونے والی گیمز میں شرکت کرنا چاہتے ہیں، 2024 میں فرانس پیرا اولمپکس میں اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔ حیدر علی کا کہنا ہے کہ ورلڈ ریکارڈ توڑ کر ملک کا پرچم بلند کرنا چاہتا ہوں، پیرا اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر قوم نے بہت عزت دی ہے، کامیابی میں میرے والد اور فیملی کا اہم بڑا کردار جنہوں نے مجھے ہمیشہ سپورٹ کیا ہے، گوجرانوالہ میں ایک جدید قسم کا اتھلیٹکس گراؤنڈ ہونا چاہیے جس میں 400میٹر کا ٹریک اور فٹنس جم ہو تاکہ نوجوان معیاری گراؤنڈ اور سہولیات سے مستفید...

انعام بٹ نے بھی اپنی دھرتی کیلئے کئی اعزازات سمیٹے ہوئے ہیں، انہوں نے دیسی، گدا کشتی اور بیچ ریسلنگ کے کئی مقابلے لڑے اور اپنے فن کے خوب جوہر دکھا کر ملکی اور بین الاقوامی سطح پر پر کئی میڈلز جیتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی جعلی ویکسینیشن پر لاہور کے اسپتال کے 2 اعلیٰ افسران معطل - ایکسپریس اردوکوٹ خواجہ سعید ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر احمد ندیم اور سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر منیر احمد کو معطل کردیا گیا لہور کورٹ سے پھر بحال ہو جائیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پینٹاگان کا 2023 کے آخر تک تمام کیمیائی ہتھیاروں کے مکمل خاتمے کا اعلانامریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے 2023 کے آخر تک تمام کیمیائی ہتھیاروں کے مکمل خاتمے کا اعلان کر دیا ہے ۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق کیمیائی اور حیاتیاتی تحفظ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 31ہزار382نئے کیس318 اموات رپورٹبھارت میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 31ہزار382نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 33594803سے تجاوز کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگرد گروپوں کو ختم کرنے کے لئے افغان حکومت کے ساتھ کام کرنا ہوگا۔۔وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کابل میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے حکام سے مل کر کام کرنا ہوگا۔ Right گونیازی گو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان گریڈ 21 گریڈ 20 اور گریڈ 19 کے ایڈیشنل آئی جی اور ڈی آئی جی عہدہ کے 6 پولیس افسران کے تقروتبادلے کے احکامات جاریپنجاب حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان گریڈ 21 گریڈ 20 اور گریڈ 19 کے ایڈیشنل آئی جی اور ڈی آئی جی عہدہ کے 6 پولیس افسران کے تقروتبادلے کے احکامات جاری Read News PunjabGovt PoliceServices Upgrade OfficialDPRPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کے ملک میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے - ایکسپریس اردومظاہرین نے حکومت اور مہنگائی کے خلاف نعرے بازی کی اور اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کیا۔ براہ مہربانی ہمارے بڑے اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں کیونکہ لوگ بجلی چوری کے لیے فتویٰ مانگ رہے ہیں۔ Shukar hi kisi jmat ko to khyal aya
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »