طالبان نے 4 مبینہ اغواکاروں کی لاشیں چوک پر لٹکادیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’‘اغواکاروں کو ایسے ہی سزا دی جائے گی’’، طالبان کی جانب سے لٹکائی گئی اغواکار لاش پر تحریر آویزاں

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان شہر ہرات میں طالبان سے مقابلے کے دوران 4 اغوا کار مارے گئے جن کی لاشوں کو طالبان نے سبق کے طور پر مختلف چوراہوں پر لٹکادیا، ان لاشوں کو کرین کے ذریعے لٹکایا گیا جب کہ ایک لاش پر تحریر بھی آویزاں تھی جس پر لکھا ہوا تھا کہ اغواکاروں کو ایسے ہی سزا دی جائے گی۔

ہرات کے نائب گورنر شیر احمد عمار کے مطابق 4 افراد ایک تاجر اور اس کے بیٹے کو اغوا کرکے شہر سے باہر لے جارہے تھے تاہم ایک چیک پوائنٹ طالبان سے مقابلے کے دوران تمام اغوا کار مارے گئے جب کہ تاجر اور اسکے بیٹے کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا ہے، مقابلے میں ایک طالبان اہلکار بھی زخمی ہوا ہے۔ نائب گورنر ہرات شیر احمد نے کہا کہ امارات اسلامی میں کسی کو بھی عوام کو نقصان پہنچانے یا اغوا کی اجازت نہیں دی جائے گی، اس سے قبل بھی شہر میں اغوا کے واقعات پیش آئے تھے جس میں طالبان نے ایک بچے کو اغواکاروں سے بازیاب کرایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great

پاکستان میں بھی اغواء اور زیادتی کے مجرموں کو لٹکادیں معاشرہ سدھر جائے گا ضیاءالحق کے دور اقتدار میں زیادتی کے مجرم کی سرعام چھترول کی گئی تھی اگلے دس سال کوئ ایسا واقعہ رپورٹ نہیں ہوا تھا

Miss feminist ye sazain taliban ki banai hui nai hain jo ap unsay aman ki umeed ker rahi hain ye sazain to shariyat main batai gai hain Allah ki taraf say.or ager ap is baat say inkaar karti hain to shariyat kay hisaab say jo theek saza hay wo refrence kay sath yaha post kerye

V.Nice 👏👏👏

Ya kam hona chaya

امارت اسلامی اردو کے مطابق اغوا کاروں نے پچھلے کئی سالوں کے اغوابارائے تاوان کے بچوں کو پھانسی کے ڈر سے آزاد کر دیا ہے۔ یہ ہوتا ہے امن قائم کرنے کا طریقہ۔ کہاں ہیں وہ لوگ جو اسے انسانیت کے خلاف سمجھتے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں کہ سزائیں بھی نہ سی جائیں امن بھی ہو اور انصاف بھی ملے۔

Allah karay humaray mulq may aysa insaaf jald nafiz ho

marny wali lash ki be hurmati krna kon sa islam ha lant en wheshi jangli janwar talban pa

Enjj hi hona chai da a...peer faqeer kad k es kuty di putar awaam nal ?

JusticeforSaifUrRehmanKhanNiazi سیف الرحمن خان نیازی کو رہا کیا جاۓ اور 6 لاکھ خاندانوں کو ان کا حق دیا جائے 🙏🏻🙏🏻🙏🏻

Both acha kea very good

Kash Pakistan myn b Kuch aisa system bn jaye k jinsi ziadti krny walon ko b sar e aam Chowk pr latkaya jaye

Bilkul rokti hai or ye 100% sahi kia talban ne

MashAllah great

Chor daku zani sharabi londe baaz ortr baaz. Begayi phelane walo k sat bacho bachhio k sath raep krnewalo k sath dhanda krne wali Orto k sath yhi hona chyye yaqeen kre mulk me jaraim khatm ho jaae ge

Good v.good yhi action pàkistan me bhi hona chyye

Tyarany and Barbarism .Ye insaniat ki tazleel hai, sza k liye alternative methods b use kiye ja skte hen.Islamic values aur sharia se mubarra ye log hen jin ko kuch pta hee ni keh insan khuda ka roop hota ha.

بلکل ٹھیک کیا ہے اگر یہی سزائیں پاکستان میں شروع ہو جائیں تو پاکستان میں جرائم بھی ختم ہو جائیں

کیا واقعی یہ اغواکار تھے؟

Good very good

Good

پتھر کے زمانے کے لوگوں سے اور کیا توقع کی جا سکتی ہے؟ کیا ایسی وحشیانہ اور غیر انسانی سزائیں لوگوں کو جرائم کرنے سے روکتی ہیں؟

Aesa hi beraham insaf yahan bhi hona chahea phir dekhen crime kese control hota hai.

يهاں بہی ایک مرتبہ ایسا کرو اور دیکہو کیسا امن ھوگا

Jahil log

Acha kia hai

Pakistan may bhe yay karo

This is not extremism. this is extremism for extremist

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کی جانب سے مسلح بچے کی ویڈیو ٹی وی پر نشر - BBC News اردوافغانستان میں طالبان کے زیر انتظام چلنے والے سرکاری ٹی وی پر ایک مسلح بچے کی ویڈیو نشر کی گئی ہے جو بظاہر ایک جنگجو دکھائی دیتا ہے۔ MashaAllah Zabardast اسرائیل کی طرح۔ !!!! وہاں کی پیکچرز اگر نہیں ہیں تو کسی سے کہ کر بھیجوا دیتے ہیں !! جی تو آپ کو کوئی تکلیف؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سنگین جرائم پر موت و اعضا کاٹنے کی سزا کا دوبارہ نفاذ ہوگا، طالبان - ایکسپریس اردومذاکرات کامیاب ،طورخم بارڈراوپن، افغانستان پرمعاشی پابندیاں ختم کی جائیں،چینی وزیرخارجہ بہت اچھا فیصلہ ہے۔ کاش پاکستان میں بھی کوئی ایسا قانون بنے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا نے عالمی تنظیموں کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک سے لین دین کی اجازت دیدیامریکا افغانستان میں امداد کے بہاو¿ کی مزید راہ ہموار کرنے کےلئے دو لائسنس جاری کر رہا ہے کیونکہ امریکا کو خدشہ ہے کہ اس کی طالبان پر عائد پابندیاں افغانستان فیک نیوز دینے کی وجہ سے یہ خبر آج دے رہے ہیں یہ خبر صبح کی ہے لفافہ نیوز ایجنسی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

طالبان نے روس سے متعلق اہم بیان جاری کر دیاطالبان نے روس سے متعلق اہم بیان جاری کر دیا ARYNewsUrdu en zalim talbano ko pori dunya taslem na kry na en pa rahm khaye shame talban Most untrusted people on earth. They can not change and will remain barbarians always. Wait in see in few months.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سزائے موت اورہاتھ کاٹنے جیسی سزائیں بحال کی جائیں گی ، طالبانافغان طالبان کے بانی رہنماؤں میں سے ایک ملا نور الدین ترابی نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایک بار پھر جرائم پر موت اور ہاتھ کاٹنے کی سزاؤں کا آغاز کرے گی تاہم اس
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

افغان وزیر دفاع کا طالبان کی جانب سے انتقامی کارروائیوں کا اعتراف - ایکسپریس اردوایسے واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں طالبان اہلکاروں نے انتقامی کارروائی میں کچھ افراد کا قتل کیا، ملا محمد یعقوب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »