سنگین جرائم پر موت و اعضا کاٹنے کی سزا کا دوبارہ نفاذ ہوگا، طالبان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

کابل / بیجنگ:

انھوں نے کہاکہ فیصلہ ہوناباقی کہ ان سزاؤں پر سرعام عملدرآمد کیا جائے،ہم اسلام کی پیروی کریں گے اور قرآن پرمبنی اپنے قوانین بنائیں گے۔ ترابی نے کہا کہ ملک میں امن وامان کے قیام اور جرائم کی بیخ کنی کے لیے کسی مجرم کا ہاتھ کاٹنا نہایت ضروری ہے۔ دوسری جانب جرمن وزیرخارجہ ہائیکوماس نے کہاہے کہ افغانستان عالمی برادری کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے، انہوں نے ایک ویڈیو کانفرنس میں افغانستان میں نئی طالبان حکومت کو چار اہم مطالبات پیش کیے ہیں۔ طالبان سے تعلقات اپنی شرائط پر ہوں گے، طالبان حکومت کوعالمی برادری سے تعلقات قائم کرنے ہیں تو اس کیلئے انہیں پہلے بعض شرائط کو پورا کرنا ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بہت اچھا فیصلہ ہے۔ کاش پاکستان میں بھی کوئی ایسا قانون بنے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملزم ظاہر جعفر کی والدین کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظملزم ظاہر جعفر کی والدین کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ Court Reserves Order Bail Pleas ZahirJaffer Parents MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی کی لاہور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پراجیکٹ پر کام تیز کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بز دار نے لاہور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پراجیکٹ پر کام تیز کرنے کی ہدایت کی ہے. وزیراعلیٰ آفس میں وزیر اعلی عثمان بزدار کی زیر صدارت UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK What the hell of this? Agar abhi Bharat Pakistan ki air space used kar raha hay tu hamaray hukmaraan par laanat ho in Sab par including imran Khan chaye US ne America ko absolutely not HI kha ho. Main samjhta tha Kashmir ka 370 khatam Karnay K Bad air space Band ho gi. Laanat
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان پر عائد کی گئی پابندیاں جلد از جلد ختم کی جائیں: چینی وزیر خارجہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ثانیہ نشتر کی ملاقات پناہ گاہوں کی صورتحال پر بریفنگوزیراعظم سے ثانیہ نشترکی ملاقات، پناہ گاہوں کی صورتحال پر بریفنگ Islamabad SaniaNishtar Meets PMImranKhan Briefs Shelter Situation ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کی اقتصادی بدحالی پاکستان اور عراق کا فوری امداد کی ضرورت پر زورAfghanistan's economic woes, Pakistan and Iraq's need for immediate assistance
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کی امریکی ہم منصب سے ملاقات افغانستان کی صورتحال پر گفتگوشاہ محمود قریشی کی امریکی ہم منصب سے ملاقات،افغانستان کی صورتحال پر گفتگو NewYork SMQureshiPTI US Counterpart SecBlinken StateDept DeptofDefense ARG_AFG MoDAfghanistan ForeignOfficePk GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »