پہلا انڈر 19 ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ 14 جنوری سے شروع ہوگا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلا انڈر 19 ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ 14 جنوری سے شروع ہوگا Cricket Sports ICC

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے ، گروپ اے میں آسٹریلیا، بنگلہ دیش، سری لنکا اور امریکا، گروپ بی میں پاکستان، انگلینڈ، زمبابوے اور روانڈا، گروپ سی میں آئرلینڈ، انڈونیشیا، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز جبکہ گروپ ڈی میں بھارت، جنوبی افریقہ، متحدہ عرب امارات اور سکاٹ لینڈ شامل ہیں۔

پاکستانی ٹیم میگا ایونٹ میں اپنی مہم کا آغاز 15 جنوری کو روانڈا کے خلاف میچ سے کرے گی، گرین شرٹس کو عروب شاہ لیڈ کریں گے، قومی انڈر 19 ٹیم اپنا دوسرا گروپ میچ 17 جنوری کو انگلینڈ اور تیسرا میچ 19 جنوری کو زمبابوے کے خلاف کھیلے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلدیاتی حلقہ بندیوں کا معاملہ، ایم کیو ایم نے احتجاج کی تاریخ بدل دیکراچی: (دنیا نیوز) ایم کیو ایم نے بلدیاتی حلقہ بندیوں کے معاملے پر احتجاج کی تاریخ تبدیل کر دی ہے، احتجاج اب 9 جنوری کے بجائے اب 11 جنوری کو ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ایک بار پھر ٹوٹ کا شکارپی ٹی آئی ایک بار پھر ٹوٹ کا شکار ،تحریک انصاف سے منحرف ہونے والے سابق رہنماؤں نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری کرلی اور اس حوالے سے  رابطے بھی شروع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا 9 جنوری کو وزیراعلیٰ پنجاب سے اعتماد کا ووٹ نہ لینے کا فیصلہپی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نے 9 جنوری کے اجلاس میں اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے اراکین کو کوئی ہدایت جاری نہیں کیں: ذرائع تو پھر عدالت کے فیصلے کا کیا ھو گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برسبین: قومی خواتین کرکٹرز نے ایک روز آرام کے بعد ٹریننگ شروع کر دیبرسبین: (دنیا نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا ویمن سیریز کے سلسلہ میں برسبین پہنچنے والی قومی خواتین کرکٹرز نے ایک روز آرام کے بعد ٹریننگ شروع کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیوی بولر فرگوسن کو پاکستان سے ون ڈے سیریز میں سخت مقابلے کی توقعپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے میچ پیرکو کھیلا جائےگا جب کہ دوسرا میچ بدھ کو اور تیسرا میچ جمعےکو ہوگا۔ yes
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کر رہا ہوں ،دلہن سے پرانی دوستی ہے، شان مسعودشان مسعود نیوزی لینڈ سیریز کے بعد پشاور سے تعلق رکھنے والی میشے خان سے پشاور میں ہی 21 جنوری 2023 کو شادی کریں گے ٹیم میں تو کارکردگی صفر ہے وہاں تو کچھ کر دکھانا پلیز Rohana? کیا پسند ہے اس بیچاری کی بھی،،،🙈🙈🙈🙈کم ازکم دانت صاف کر لینا نکاح والے دن بھائی، 🙈🙈🙈🙈
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »